اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ورلڈکپ؛ ہربھجن، شاستری نے پاکستانی اسپنرز پر تنقید کے نشتر چلادیئے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-10-04
in کھیل
A A
ہربھجن سنگھ کو عام آدمی پارٹی نے راجیہ سبھا کیلئے نامزد کر دیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت

رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی

بھارتی کرکٹ ٹیم کے دو سابق کرکٹرز نے پاکستانی ٹیم کے اسپن اٹیک پر کھل کر تنقید کے نشتر چلادیئے۔
غیر ملکی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں بھارت کے سابق ہیڈکوچ روی شاستری اور اسپنر ہربھجن سنگھ نے آئی سی سی ورلڈکپ میں قومی ٹیم کے ناک آؤٹ مرحلے میں امکانات پر بھی تشویش کا اظہار کیا۔
روی شاستری نے کہا کہ فاسٹ بولر نسیم شاہ کی انجری کے بعد پاکستانی کی ٹیم کی بالنگ میں کمزور نظر آئی ہے جبکہ اسپن ڈیپارمنٹ میں ماضی کی طرح گرین شرٹس کے پاس اچھے بالرز نہیں ہیں۔
س موقع پر ہربھجن سنگھ نے بھی روی شاستری کی بات کی تائید کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اسپن بالنگ کا معیار بہت کم ہوا ہے، انہوں نے نائب کپتان شاداب کی بالنگ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ بغیر وکٹ لیے 50، 60 رنز دیکر مطمئن نظر آتے ہیں، اس طرح کی ذہنیت اسپنر کے لیے نقصان دہ ہے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستانی اسپنرز اگر اسی مائنڈ سیٹ کے ساتھ کھیلیں گے تو وہ اہم مقابلوں میں جیت دلوانے میں ناکام رہیں گے، ماضی میں پاکستان کے پاس ثقلین مشتاق، سعید اجمل، اور شاہد آفریدی جیسے شاندار اسپنرز موجود تھے جس کی کمی محسوس ہورہی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بابراعظم ورلڈکپ میں 3 یا 4 سنچریاں بنائے گا، سابق بھارتی کرکٹر کی پیشگوئی

Next Post

ورلڈکپ کے کسی بھی میچ میں محمد رضوان کے متبادل وکٹ کیپر کا فیصلہ کر لیا گیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت
کھیل

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت

2026-09-12
رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی
کھیل

رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی

2026-09-12
چاہل کی چار وکٹیں، نارتھمپٹن شائر کی آسان جیت
کھیل

چاہل کی چار وکٹیں، نارتھمپٹن شائر کی آسان جیت

2026-09-12
کھیل

جو روٹ نے ٹیسٹ کرکٹ میں کیچز کا نیا ریکارڈ قائم کردیا

2026-09-12
کھیل

تیر اندازی ورلڈ کپ فائنل میں دھیرج بومّادیورا ہندوستان کی واحد امید

2026-09-12
کھیل

سبالینکا نے پیگولا کو شکست دے کر مسلسل چوتھی بار یو ایس اوپن فائنل میں جگہ بنائی

2026-09-12
کھیل

پتنگ بازی کے ساتھ ہندوستانی ٹیم نے افغانستان کے خلاف ٹی-20 سیریز کے لیے مشق کی

2026-09-12
کھیل

میں ہمیشہ سیکھتا رہتا ہوں اور سیکھتے رہنا چاہتا ہوں:محمد شامی

2026-09-12
Next Post
مجھے آف سائیڈ پر کھیلنے کی ضرورت نہیں ، محمد رضوان کا معین خان کی تنقید پر جواب

ورلڈکپ کے کسی بھی میچ میں محمد رضوان کے متبادل وکٹ کیپر کا فیصلہ کر لیا گیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.