اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سی آر پی ایف کے ڈی جی کا آپریشنل تیاریوں کا جائزہ

اہلکاروں سے بات چیت کی ‘حوصلہ بھی بڑھا دیا :ترجمان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-30
in اہم ترین
A A
سی آر پی ایف کے ڈائریکٹر جنرل کا دورہ کشمیر‘ آپریشنل تیاریوں کا لیا جائزہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

سرینگر//
سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر سوجوئے لال تھاوسین نے وادی کشمیر کا دورہ کرکے ٹی آر سی سری نگر (لیتہ پورہ) اور پلوامہ کے ترال میں۱۸۰ویںبٹالین ہیڈ کوارٹر پر فورسز کی آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا۔
دورے کے دوران انہوں نے سی آر پی ایف اہلکاروں کے ساتھ بات چیت کرکے ان کی حوصلہ افزائی کی۔
اس موقع پر ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل جموں وکشمیر سی آر پی ایف زون، نلین پربھات، سی آر پی ایف کے انسپکٹر جنرل آف کشمیر آپریشنزگیانندرا کمار ورما اور آئی جی سی آر پی ایف سری نگر سکٹر اجے یادو ان کے ہمراہ تھے ۔
ڈی جی نے کشمیر دورے کا آغاز آر ٹی سی سری نگر سے کیا جہاں انہوں نے سہولیات کا جائزہ لیا اور وہاں ٹرینیز کے ساتھ بات چیت کی۔
اس کے بعد ڈاکٹر تھاوسین نے ترال میں سی آر پی ایف کی۱۸۰ویںبٹالین ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا جہاں انہوں نے شہید مکیش لال مینا بارک کا افتتاح کیا اور ان جوانوں کو شاندار خراج عقیدت پیش کیا جنہوں نے ڈیوٹی کے دوران ملک کے لئے اپنی جانیں نچھاور کیں۔
سی آر پی ایف کے ڈی جی نے سی آر پی ا یف کے افسروں اور جوانوں کی غیر متزلزل لگن کو سراہا اور ملک کی سلامتی کو یقینی بنانے کے لئے ان کی ثابت قدمی کی تعریفیں کیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’پچھلے نو سالوں میں فیصلہ کن پالیسیاں دیکھیں‘ سیاسی استحکام، معیشت کو نئی سمت ملی‘

Next Post

خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘
اہم ترین

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

2026-09-12
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

2026-09-12
نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر
اہم ترین

نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر

2026-09-12
مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت
اہم ترین

مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت

2026-09-12
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کولگام کی خاتون دہلی میں سڑک حادثے کے بعد جاں بحق

2026-09-12
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب پاکستانی شہری گرفتار

2026-09-12
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘

2026-09-12
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

بڈگام میں۱۰ ہزار روپے رشوت لیتے پٹواری کو گرفتار

2026-09-12
Next Post
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا

خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.