منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

عالمی یوم سیاحت:ایل جی سنہا کی سیاحوں کو جموں وکشمیر کی سیر دعوت

’ دلکش نظاروں‘ پکوان کے خزانوں، شاندار ثقافت اورمہمان نوازی سے لطف اندوز ہوجائیں‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-28
in اہم ترین
A A
عالمی یوم سیاحت:ایل جی سنہا کی سیاحوں کو جموں وکشمیر کی سیر دعوت

Sinha

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

سرینگر//
جموںکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر ‘منوج سنہا نے بدھ کے روز عالمی یوم سیاحت کے موقع پر سیاحوں کو جموں وکشمیر کی سیر پر آنے کی دعوت دی۔
سنہانے سیاحوں سے کہا کہ وہ آکر یہاں کے دلکش مناظر اور پکوان کے خزانوں سے محظوظ ہوجائیں۔
لیفٹیننٹ گورنر نے ان باتوں کا اظہار’ایکس‘پر اپنے ایک پوسٹ میں کیا۔
سنہا نے کہا’’عالمی یوم سیاحت کے موقع میں آپ سب کو جموں وکشمیر کی سیر کرنے کی دعوت دیتا ہوں جو بھارت کا تاج ہے ‘‘۔
ان کا پوسٹ میں مزید کہنا تھا’’جموں وکشمیر آکر یہاں کے دلکش نظاروں، پکوان کے خزانوں، شاندار ثقافت اور یہاں کی مہمان نوازی سے لطف اندوز ہوجائیں‘‘۔
سرکاری ذرائع کے مطابق رواں سال کے۳۱ اگست تک ایک کروڑ۵۲لاکھ سیاح جموں وکشمیر کے سیاحتی مقامات کے دلفریب نظاروں سے لطف اندوز ہوئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ سال گذشتہ ایک کروڑ۸۸لاکھ سیاح یہاں آئے جبکہ امسال یہ تعداد۲کرووڑ سے تجاوز کرنے کی توقع ہے ۔
محکمہ سیاحت کے عہدیداروں کا کہنا ہے کہ سری نگر میں رواں سال کے ماہ مئی میں منعقدہ جی ٹونٹی ٹورزم اجلاس کے باعث غیر ملکی سیاحوں کی آمد میں۵۹فیصد اضافہ درج ہوا ہے ۔
عہدیداروں نے کہا کہ جموں وکشمیر میں جہاں نئے سیاحتی مقامات کو منظر نامے پر لایا جا رہا ہے وہیں سیاحوں کے لئے تمام تر سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے انفراسٹکریچر کو دستیاب رکھا جا رہا ہے ۔
بتادیں کہ دنیا میں۲۷ستمبر کو عالمی یوم سیاحت کے بطور منایا جاتا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بانڈی پورہ کے قاضی پورہ میں آتشزدگی‘۳دکان خاکستر

Next Post

ملورہ میں نوجوان کی پر اسرار حالت میں لاش بر آمد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
پلوامہ کے لاپتہ سبکدوش سرکاری ملازم کی لاش چوبیس روز بعد بر آمد

ملورہ میں نوجوان کی پر اسرار حالت میں لاش بر آمد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.