منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

محکمہ سیاحت کی طرف سے شنکر چاریہ پر صفائی مہم کا اہتمام

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-28
in مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

سرینگر//
محکمہ سیاحت نے بدھ کو عالمی یوم سیاحت کے موقع پر یہاں شنکر اچاریہ میں صفائی مہم کا اہتمام کیا جس دروان اس میں شریک لوگوں نے ہاتھوں میں جھاڑو اور تھیلے اٹھا رکے تھے اور وہ کوڑا کرکٹ صاف کر رہے تھے ۔
اس موقع پر ڈائریکٹر ٹورزم کشمیر راجا یعقوب نے میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ آج دنیا بھر میں عالمی یوم سیاحت منایا جا رہا ہے جس کی تھیم ’ٹورزم اینڈ گرین انوسٹمنٹ‘ہے ۔
یعقوب نے کہا کہ اس سلسلے میں ہم نے گذشتہ روز ڈائریکٹوریٹ پر ایک سمینار کا اہتمام کیاجس میں متعلقین کو مدعو کیا گیا تھا۔
ناظم سیاحت کا کہنا تھا کہ اس موقع پر صفائی مہم تمام سیاحتی مقامات گلمرگ‘پہلگام‘دودھ پتھری‘ یوسمرگ،سونہ مرگ وغیرہ میں چلا جا رہی ہے ۔
یعقوب نے کہا کہ یہ مہم یہاں شنکر اچاریہ سے شروع کی گئی۔انہوں نے کہا کہ اس مہم کو مسقبل میں بھی جاری رکھا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امریکی صدر بائیڈن کے کتے نے خفیہ سروس ایجنٹ کو گیارہویں مرتبہ کاٹ لیا

Next Post

عشمقام میں تین بچوں کا والد اخروٹ کے درخت سے گر کر فوت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ
اہم ترین

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ

2026-08-28
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
Next Post
پلوامہ کے لاپتہ سبکدوش سرکاری ملازم کی لاش چوبیس روز بعد بر آمد

عشمقام میں تین بچوں کا والد اخروٹ کے درخت سے گر کر فوت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.