جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکی صدر بائیڈن کے کتے نے خفیہ سروس ایجنٹ کو گیارہویں مرتبہ کاٹ لیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-28
in عالمی خبریں
A A
یوکرین میں امریکی فوج بھیجنے کا مطلب تیسری عالمی جنگ ہوگا،امریکی صدر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

واشنگٹن//
امریکی صدر جو بائیڈن کے جرمن شیفریڈ کتے ’کماندڑ‘ نے ایک بار پھر خفیہ سروس ایجنٹ کو کاٹ لیا، خفیہ سروس ایجنٹ پر یہ گیارہواں تصدیق شدہ حملہ ہے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یو ایس ایس چیف آف کمیونیکیشن انتھونی گگلیلمی کے جاری کر دہ بیان میں کہا گیا ہے کہ وائٹ ہاؤس کے جرمن شیفریڈ کتے ’کماندڑ‘ نے خفیہ سروس ایجنٹ پر پیر کی رات 8 بجے کے قریب حملہ کیا، جس کا علاج وائٹ ہاؤس میں جاری ہے۔انہوں نے بتایا کہ زخمی آفسر سے رابطہ کیا گیا ہے اور وہ اب پہلے سے بہتر ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وائٹ ہاؤس کے جرمن شیفریڈ کتے ’کماندڑ‘ کی جانب سے خفیہ سروس ایجنٹ پر یہ 11 واں تصدیق شدہ حملہ ہے۔اس سے قبل کتے کی جانب سے خفیہ سروس ایجنٹ پر حملے کا واقعہ رواں سال جولائی میں پیش آیا تھا جس کے بعد وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری نے الزام لگایا تھا کہ کمانڈر کے کاٹنے کی وجہ امریکی صدارتی محل کا دباؤ ہے، جو پالتو کتے پر بھی اثر انداز ہو رہا ہے۔
مزید برآں وائٹ ہاؤس کی جانب سے یہ بھی کہا گیا ہے کہ پالتو جانوروں کی مزید تربیت کا سوچ رہے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

عراق ؛ شادی کی تقریب میں آتشزدگی سے دلہا دلہن سمیت 113 افراد ہلاک

Next Post

محکمہ سیاحت کی طرف سے شنکر چاریہ پر صفائی مہم کا اہتمام

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post

محکمہ سیاحت کی طرف سے شنکر چاریہ پر صفائی مہم کا اہتمام

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.