جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے سرکاری ملازمین کی صلاحیت سازی کے منصوبے سی بی پی کا آغاز کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-28
in قومی خبریں
A A
ڈاکٹر جتیندر کی دونوں برادریوں سے امن برقرار رکھنے کی اپیل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

نئی دہلی//) مرکزی وزیر مملکت برائے سائنس و ٹکنالوجی (آزادانہ چارج) ڈاکٹر جتیندرسنگھ نے نئی دہلی میں آج ڈی او پی ٹی کے صدر دفتر میں سرکاری ملازمین کے لیے صلاحیت سازی کے منصوبے سی بی پی کا آغاز کیا۔
ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے اِس موقعے پر کہا کہ سی بی پی ، وزیراعظم نریندر مودی کا ایک نیا قدم ہے جس کا مقصد افسروں کو تربیت دینا اور ہنرمندی نیز دستیاب صلاحیت پر انحصار کرتے ہوئے افسروں اور عملے کی تقرری کو معقول بنانا ہے ۔ اس قدم میں سرکاری افسروں میں یکسر تبدیلی لانے پر خصوصی توجہ دی گئی ہے ۔
اس موقع پر مسٹر سنگھ نے کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی نے ایسی ای حکمرانی پر زور دیا ہے جس سے حکومت میں آسان، کم خرچ اور ماحولیات کے لیے سازگار کام کاج کا طریقہ اپنایا جاسکے ۔ آسان کا مطلب وضاحت یا واضح کرنا، ای آفس کا مطلب کم اخراجات، اس کے ساتھ ساتھ فائلوں کے کام میں نہ صرف وقت کی بچت ہو ، بلکہ وہ ماحول دوست بھی ہو۔ وزیراعظم مودی کی طرف سے کی گئیں انتظامی اصلاحات کا مقصد ایک مستعد ، شفاف اور بدعنوانی سے پاک انتظامیہ تشکیل دینا ہے ۔
مرکزی وزیرمملکت نے کہا کہ کرم یوگی پرارمبھ طریقہ کار کو سبھی سرکاری ملازمین کی ، تقرر ی کے وقت تربیت کا حصہ بنا یا گیا ہے اور اس طریقۂ کار کو اُن نئے مقرر کیے گئے ملازمین پر بھی نافذ کیا جائے گا جنہوں نے چھٹے روزگار میلے کے تحت سرکاری سروس حاصل کی ہے جس کا انعقاد کل کیا گیا تھا اور جس میں 51 ہزار سے زیادہ نوجوانوں کو وزیراعظم مودی نے تقرر نامے سونپے تھے ۔
ڈی او پی ٹی کے وزیر نے سی بی سی سے کہا کہ وہ مختلف تربیتی ماڈیولس کو تازہ شکل دیتے رہیں اور ان کا جائزہ لیتے رہیں جیساکہ آرٹی فشئلانٹلیجنس ہمارے سیکھنے کے عمل اور کام کرنے کے طریقہ کار کو پوری طرح بدلنے والی ہے ۔
مسٹر جتیندر سنگھ نے کہا ‘‘ٹکنالوجی کے اس دور میں کسی بھی تعداد کو دوگنا کرنے کا وقت ، پانچ سال سے کم ہوکر محض ایک سال سے بھی کم رہ گیا ہے ۔’’
اے ایس او سطح سے جے ایس تک ، ہر سطح کے سرکاری ملازمین اور سکریٹری تک کے لیے کچھ منتخبہ نصابات کے لیے آئی گوٹ تربیتی ماڈیولز سے متعلق سی بی پی کی تعریف کرتے ہوئے ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے سی بی سی کے چیئرمین عادل زینل بھائی سے کہا کہ وہ وزیروں کے لیے بھی اسی طرح کا ایک تربیتی مادیول تیار کریں۔
سی بی سی کے چیئرمین نے وزیر موصوف کو بتایا کہ آئی گوٹ پلیٹ فارم پر 700 نصابات شروع کیے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مرکزی سرکار کے تقریباً 30 لاکھ ملازمین میں سے دس لاکھ ملازمین ریلویز میں ہیں۔ دیگر دس لاکھ ملازمین سی اے پی ایف میں ہیں اور بقیہ دس لاکھ ملازمین وزارتوں اور محکموں میں ہے ۔ کام کاج اور رویہ جاتی ہنرمندی سے متعلق 80 فیصد ہنرمندیاں مشترک ہیں جبکہ 20 فیصد اپنے اپنے کام کاج سے متعلق ہیں اور ان کا تعلق خصوصی کاموں اور رول سے ہے ۔ انہوں نے کہا کہ مشن کرم یوگی اور آئی گوٹ کا مقصد ملازمین کے اندر یکسر تبدیلی لانا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرکاری کمپنیاں ملک کو کوئلہ ہی نہیں عوام کو پانی بھی فراہم کر رہی ہیں

Next Post

ڈگری انجینئرقلی کا کام کر رہے ہیں: راہل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

کانگریس ورکنگ کمیٹی نے ایک آواز میں ‘آپریشن سندور’ کی حمایت کی

2025-05-08
مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو
قومی خبریں

اقلیتی امور کے وزیر کرن رجیجو نے اقوام متحدہ کے یوم ویساک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا

2025-05-07
قومی خبریں

مہاراشٹرا میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا سپریم کورٹ کا حکم

2025-05-07
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

بہار میں نوجوانوں پر لاٹھی چارج قابلِ مذمت: کانگریس

2025-05-07
Next Post
حکومت عوام کے تئیں ذمہ دار نہیں ہے: راہل

ڈگری انجینئرقلی کا کام کر رہے ہیں: راہل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.