جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ڈگری انجینئرقلی کا کام کر رہے ہیں: راہل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-28
in قومی خبریں
A A
حکومت عوام کے تئیں ذمہ دار نہیں ہے: راہل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی//کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے بدھ کو کہا کہ ملک میں بے روزگاری اپنے عروج پر ہے اور وزیر اعظم نریندر مودی نے نوجوانوں کو روزگار فراہم کرنے کا جو وعدہ کیا تھا وہ پورا نہیں کیا گیاہے ، اسی کا نتیجہ ہیکہ ڈگری ہولڈر انجینئر قلی کے طور پر کام کر رہے ہیں۔
مسٹر گاندھی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ایکس’ پر کہا، ‘ہندوستان کے محنتی قلی بھائیوں سے دہلی کے آنند وہار اسٹیشن پر ملاقات کی۔ انجینئر کی ڈگری،قلی کا کام، ایسی بے روزگاری کا شکار ہیں۔ ریلوے سے نہ تنخواہ، نہ پنشن، نہ ہیلتھ انشورنس اور نہ ہی سرکاری سہولیات۔ لیکن انہیں امید ہے ، وقت بدلے گا اور مجھے پورا یقین ہے ۔
کانگریس کمیونیکیشن ڈپارٹمنٹ کے انچارج جے رام رمیش نے بھی بے روزگاری کے حوالے سے ایکس پر کہا کہ نوجوان بے روزگاری کی وجہ سے پریشان ہیں اور وہ پورٹر کے طور پر کام کرنے پر مجبور ہیں۔ انہوں نے کہا،[؟]پچھلے مہینے آنند وہار ٹرمینل پرقلیوں نے مسٹر گاندھی سے ملنے کی خواہش ظاہر کی تھی۔ مسٹر گاندھی نے بھارت جوڑو یاترا کو آگے بڑھاتے ہوئے ان سے ملاقات کی۔ بات چیت کے دوران کچھ لوگوں نے بتایا کہ وہ بیماری کے باوجود کام کرنے پر مجبور ہیں۔ کچھ انجینئرنگ کی ڈگریوں کے ساتھ بھی قلی کے طور پر کام کر رہے ہیں۔
انہوں نے بے روزگاروں کے لیے راجستھان حکومت کے کام کی تعریف کی اور کہا،ایک قلی، جس کا خاندان راجستھان میں ہے ، نے بتایا کہ اس کی ماں کو چرنجیو اسکیم کے تحت 60ہزار روپے کا مفت علاج کرایا گیا۔ بات چیت میں راجستھان حکومت کی دیگر اسکیموں کا بھی ذکر کیا گیا۔ لیکن مودی حکومت سے انہیں کوئی سہولت نہیں مل رہی ہے ۔ ملک کا بوجھ اٹھانے والوں کو حکومت اور میڈیا دونوں نظر انداز کر رہے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے سرکاری ملازمین کی صلاحیت سازی کے منصوبے سی بی پی کا آغاز کیا

Next Post

سویڈن میں پُراسرا طور پر لگنے والی آگ میں مسجد شہید

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
پارمپورہ میں آگ کی واردات میں۲۰رہائشی ڈھانچے خاکستر

سویڈن میں پُراسرا طور پر لگنے والی آگ میں مسجد شہید

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.