جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

سری لنکا نے پاک بھارت میچز کی میزبانی کے لیے پیشکش کردی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-27
in کھیل
A A
ایشیا کپ سے پہلے سری لنکن ٹیم کو فٹنس مسائل نے گھیر لیا، اعلان کردہ ٹیم کے دو کھلاڑی انجریز کی وجہ سے ٹیم سے باہر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

لاہور: سری لنکا نے پاک بھارت میچز کی میزبانی کے لیے پیشکش کردی۔
ایک انٹرویو میں بورڈ کے میڈیکل پینل چیف پروفیسر ارجنا ڈی سلوا نے کہا کہ ایشیا کپ کا کامیاب انعقاد کرنے کے بعد پاک بھارت میچز کی میزبانی کرکے ہمیں بہت خوشی محسوس ہوگی،ہم افغانستان کی تمام ہوم سیریز کیلیے بھی نیوٹرل وینیو کے طور پر اپنے گراؤنڈز کی پیشکش کرتے ہیں، ہمارے کرکٹ شائقین ان ملکوں کے کرکٹرز سے خاصا لگاؤ رکھتے ہیں۔
انھوں نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ایک دوسرے کے ملکوں کا دورہ نہیں کرتیں، سری لنکا باہمی مقابلوں کیلیے بہترین میزبان ثابت ہوسکتا ہے، بورڈ کے صدر باضابطہ طور پر ان ملکوں کو اپنے وینیوز کی پیشکش کریں گے۔
یاد رہے کہ ماضی میں سیکیورٹی مسائل کی وجہ سے پاکستان اپنی بیشتر ہوم سیریز کی میزبانی یواے ای میں کرتے رہا ہے، اب ملکی میدان آباد ہو چکے البتہ ایشیا کپ کیلیے بھارتی ٹیم نے آنے سے انکار کر دیا تھ، اس وجہ سے 9میچز کا سری لنکا میں انعقاد کیا گیا،سخت گرم موسم کے پیش نظر دبئی کو زیرغور نہیں لایا گیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پاکستان کا قیمتوں کا موازنہ کشمیر سے

Next Post

ہندوستانی بلے بازوں کو بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز کھیلنے میں مشکلات کا سامنا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post
ہندوستان نے ویسٹ انڈیز کو دو وکٹوں سےہرایا

ہندوستانی بلے بازوں کو بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز کھیلنے میں مشکلات کا سامنا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.