جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سرینگر:دیش بھگت یونیورسٹی پنجاب کے خلاف احتجاج

۶۰ کی گنجائش تھی لیکن داخلہ ۲۰۰ طلبا کو دیا گیا :والدین

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-19
in مقامی خبریں
A A
ہیلتھ اینڈ فیملی ویلفیئر ورکروں کا سرینگر میں احتجاج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
دیش بھگت یونیورسٹی پنجاب میں زیر تعلیم کشمیری طالبات کے والدین نے پیر کے روز یہاں پریس کالونی میں جمع ہو کر اس یونیورسٹی کے خلاف احتجاج درج کیا۔
احتجاجی والدین نے ہاتھوں میں تصویریں اٹھا رکھی تھیں اور وہ مذکورہ یونیورسٹی کے خلاف نعرہ بازی کر رہے تھے ۔
اس موقع پر ترال سے تعلق رکھنے والے غلام احمد کھانڈے نامی ایک والد نے میڈیا کو بتایا کہ سال۲۰۱۸میں‘ میں نے اپنی بیٹی کا اس یونیورسٹی میں داخلہ کرایا۔انہوں نے کہا’’میں نے اس یونیورسٹی میں اپنی بیٹی کا اس لئے داخلہ کرایا کیونکہ اس یونیورسٹی کی ایک اچھی پہچان تھی اور یہ مانی جاتی تھی‘‘۔
والدین کا الزام تھا’’اگر اس یونیورسٹی کو ۶۰طلبا کو داخلہ دینا تھا تو اس نے۲سو کو داخلہ دیا ہے اور اب ہمارے بچوں کو کہا جاتا ہے کہ وہ سردار لال سنگھ کالج شفٹ ہوجائیں‘‘۔انہوں نے کہا’’جب ہمارے بچوں نے اس فیصلے کے خلاف احتجاج کیا تو ان کو مارا پیٹا گیا‘‘۔
موصوف نے کہا کہ گذشتہ تین برسوں کے مارکس کارڈ ہمارے پاس موجود ہیں چوتھے سال ڈگری مکمل ہونی چایئے تھی لیکن ان سے کہا جاتا ہے کہ ہم صرف ۷۰طالبات کو ڈگری دے سکتے ہیں۔انہوں نے کہا’’ہم انصاف چاہتے ہیں اگر ہمیں انصاف نہیں ملا تو ہم بھی پنجاب جائیں گے ‘‘۔
ایک اور احتجاجی کا کہنا تھا کہ ہمارے بچوں کو سردار لال سنگھ کالج شفٹ کیا جا رہا ہے ۔
احتجاجیوں نے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سے مداخلت کرنے کی اپیل کی۔
ذرائع کے مطابق دیش بھگت یونیورسٹی نے تقریباً۷۰کشمیری طلبہ کو ان کی مرضی کے بغیر سردار لال سنگھ کالج منتقل کر دیا ہے اور اس کالج کو انڈین نرسنگ کونسل سے منظوری حاصل نہیں ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سمارٹ میٹرز کی تنصیب کیخلاف صفا کدل میں احتجاج

Next Post

پٹن میں سڑک حادثے میں سکوٹی سوار کی جان گئی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک

پٹن میں سڑک حادثے میں سکوٹی سوار کی جان گئی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.