جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

پارلیمنٹ ہاؤس آزادی کے وقت سے لے کر ہندوستان کے آئین کی تشکیل تک جدید قوم کے شاندار جمہوری سفر کا گواہ رہا ہے : لوک سبھا اسپیکر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-19
in قومی خبریں
A A
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

نئی دہلی// پارلیمنٹ کے خصوصی اجلاس کے پہلے دن لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے ایوان کو بتایا کہ پارلیمنٹ ہاؤس میں کارروائی کا آج آخری دن ہے اور آج کے بعد ایوان کی کارروائی پارلیمنٹ کی نئی عمارت میں چلائی جائے گی۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ تمام اراکین نئی امیدوں اور توقعات کے ساتھ نئے پارلیمنٹ ہاؤس میں داخل ہوں گے ۔ مسٹر برلا نے یقین ظاہر کیا کہ نئی عمارت میں ہندوستان کی جمہوریت نئی بلندیوں تک پہنچے گی۔
ایوان سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر لوک سبھا کے اسپیکر نے کہا کہ پارلیمنٹ ہاؤس آزادی کے تاریخی لمحے سے آئین ہند بنانے کے پورے عمل اور اس کے ساتھ جدید قوم کے شاندار جمہوری سفر کا گواہ رہا ہے ۔ آزاد ہندوستان کی پہلی لوک سبھا کے اسپیکر گنیش واسودیو ماولنکر کو یاد کرتے ہوئے مسٹر برلا نے کہا کہ ملک کے اعلیٰ ترین جمہوری ادارے کے پہلے اسپیکر کے طور پر انہوں نے رولز کمیٹی، استحقاق کمیٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اور دیگر کئی پارلیمانی کمیٹیاں قائم کیں اور ایوان کے اندر اعلیٰ ترین روایات کی بنیاد رکھی۔ لوک سبھا کے سابق اسپیکروں کی نمایاں شراکت کو یاد کرتے ہوئے مسٹر برلا نے کہا کہ سابق 16 اسپیکروں نے پارلیمنٹ کی بہترین روایات قائم کیں۔
ایوان کو مکالمے کی ثقافت کی زندہ علامت قرقر دیتے ہوئے مسٹر برلا نے کہا کہ گزشتہ 75 برسوں میں مختلف جماعتوں کے درمیان اتفاق رائے اور اختلاف رائے کے درمیان ملک کے مفاد میں اور پارلیمانی بحث کے طریقہ کار کے ذریعے اجتماعی طور پر فیصلے کئے گئے ۔ ملک کے عوام کی زندگیوں میں سماجی و اقتصادی تبدیلیاں لائی گئیں اور قانون بنائے گئے ۔ ایوان کی شاندار کارکردگی پر فخر کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آفات اور بحران کے وقت بھی ایوان نے یکجہتی اور عزم کے ساتھ ان کا مقابلہ کیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سپریم کورٹ اپیلوں پر حتمی سماعت کے لئے تیار،جمعیۃ علماء ہند ملک کے نامورکریمنل لائر کی خدمات حاصل کرے گی: مولانا ارشدمدنی

Next Post

پارلیمنٹ کی نئی عمارت میں نئے اعتماد کے ساتھ جائیں گے :وزیر اعظم

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

کانگریس ورکنگ کمیٹی نے ایک آواز میں ‘آپریشن سندور’ کی حمایت کی

2025-05-08
مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو
قومی خبریں

اقلیتی امور کے وزیر کرن رجیجو نے اقوام متحدہ کے یوم ویساک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا

2025-05-07
قومی خبریں

مہاراشٹرا میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا سپریم کورٹ کا حکم

2025-05-07
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

بہار میں نوجوانوں پر لاٹھی چارج قابلِ مذمت: کانگریس

2025-05-07
Next Post
پارلیمنٹ کی نئی عمارت میں نئے اعتماد کے ساتھ جائیں گے :وزیر اعظم

پارلیمنٹ کی نئی عمارت میں نئے اعتماد کے ساتھ جائیں گے :وزیر اعظم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.