جمعہ, ستمبر 29, 2023
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

شائقین کے جنون سے ورلڈ کپ جیتنے کا عزم مضبوط ہوتا ہے: ویراٹ کوہلی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-19
in کھیل
A A
وراٹ کوہلی پر ہوں گی سب کی نظریں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہماری مہمان نوازی سے حیران ہیں کافی لوگ! عرفان پٹھان کا طنز

ورلڈ کپ: آسٹریلین اسکواڈ کا اعلان، پیٹ کمنز کپتان ہوں گے

کولمبو// ہندوستان کے اسٹار کرکٹر ویراٹ کوہلی نے کہا کہ ملک میں کرکٹ کے تئيں جوش و جنون اور حمایت سے ایک بار پھر ورلڈ کپ ٹرافی گھر لانے کے ہندوستانی ٹیم کے عزم کو مضبوطی ملی ہے۔
کرکٹ ورلڈ کپ ٹورنامنٹ 5 اکتوبر سے 19 نومبر کے درمیان ہندوستان میں کھیلا جائے گا۔ کوہلی نے کہا کہ ہمارے مداحوں کا جنون اور حمایت سے ہی ورلڈ کپ جیتنے کے ہمارے عزم کو تقویت ملتی ہے۔ ماضی کے ورلڈ کپ جیتنے کی یادیں، خاص طور پر 2011 کی جیت، ہمارے دلوں میں کندہ ہے، اور ہم اپنے مداحوں کے لیے نئی یادیں سجانا چاہتے ہیں۔ میں اس ناقابل یقین مہم کا حصہ بننے پر بہت خوش ہوں۔ میں اپنے مداحوں کے خوابوں کو پورا کرنے کے لیے اپنا سب کچھ دینے کے لیے تیار ہوں۔‘‘
آل راؤنڈر رویندرا جڈیجہ نے کہا، "بطور کرکٹر یہ جاننا کہ لاکھوں مداح آپ کے پیچھے کھڑے ہیں، آپ کی کامیابی پر خوشی کا اظہار کرنے سے زیادہ متاثر کن کوئی چیز نہیں ہے۔ یہ مہم ٹیم انڈیا کی جیت دیکھنے کے لیے ہمارے مداحوں کے گہرے جنون اور جذبے کی عکاسی کرتی ہے۔ یہ ایک ایسا سفر ہے جس پر ہم پورے ملک کے ساتھ مل کر چل رہے ہیں، اور ہم میدان میں اپنی پرفارمنس سے اپنے مداحوں کو فخر کرانے کے لیے پرعزم ہیں۔”
ٹیم انڈیا اپنی ون ڈے ورلڈ کپ مہم کا آغاز 8 اکتوبر کو باوقار ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم میں آسٹریلیا کے خلاف بڑے میچ سے کرے گی۔ اس کے بعد نئی دہلی کے فیروز شاہ اسٹیڈیم میں میزبان ٹیم کا مقابلہ افغانستان سے ہوگا۔ ہندوستان کا مقابلہ 14 اکتوبر کو احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں اپنے روایتی حریف پاکستان سے ہوگا۔
کپل دیو کی قیادت میں ہندوستانی ٹیم نے پہلی بار 1983 میں ویسٹ انڈیز کو شکست دے کر ورلڈ کپ ٹرافی اپنے نام کی تھی جبکہ مہندر سنگھ دھونی کی ٹیم نے دوسری بار 2011 میں ورلڈ کپ جیت کر ہندوستان کو کرکٹ کا لیڈر بنایا تھا۔

 

Related

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پی ڈی پی ، این سی اتحاد پر منڈلاتے سایئے

Next Post

بابر اعظم اور شاہین آفریدی کے درمیان جھگڑے کی خبروں کی تردید، سینئر کھلاڑی نے حقیقت بتا دی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

شریئس ائیر کی کپتانی میں کولکاتہ کا مستقبل روشن: عرفان پٹھان
کھیل

ہماری مہمان نوازی سے حیران ہیں کافی لوگ! عرفان پٹھان کا طنز

2023-09-29
ٹکر کی زبردست کوشش کی بدوت آسٹریلیا کی جیت
کھیل

ورلڈ کپ: آسٹریلین اسکواڈ کا اعلان، پیٹ کمنز کپتان ہوں گے

2023-09-29
شاہد آفریدی سے ہاتھ ملا کر بھارتی وزیر پسینے پسینے ہوگیا تھا، وقار یونس
کھیل

نسیم کی کمی پاکستان کو کھلے گی: وقار

2023-09-29
وراٹ کوہلی پر ہوں گی سب کی نظریں
کھیل

ویرات کوہلی کی بچپن کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

2023-09-29
دلچسپ ہوگا پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیمی فائنل کا مقابلہ
کھیل

ورلڈ کپ وارم اپ میچ سے 1 دن قبل پاک نیوزی لینڈ کھلاڑیوں کی ملاقات

2023-09-29
بابر اعظم کی سنچری، ایک اور سنگ میل عبور
کھیل

ورلڈ کپ سے کم کچھ بھی منظور نہیں: بابر اعظم

2023-09-28
شریئس ائیر کی کپتانی میں کولکاتہ کا مستقبل روشن: عرفان پٹھان
کھیل

ورلڈکپ؛ عرفان پٹھان نے ٹاپ فور ٹیموں میں پاکستان کو شامل نہیں کیا

2023-09-28
کھیل

نکہت زرین نے کوریا کی کھلاڑی کو شکست دے کر کوارٹرفائنل میں داخلہ حاصل کیا

2023-09-28
Next Post
بابر اعظم کی سنچری، ایک اور سنگ میل عبور

بابر اعظم اور شاہین آفریدی کے درمیان جھگڑے کی خبروں کی تردید، سینئر کھلاڑی نے حقیقت بتا دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

error: مواد محفوظ ہے !!
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.