جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کشتواڑ میں۱۳دہشت گردوں کی جائیداد قرق

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-17
in اہم ترین
A A
وادی کشمیر کے مختلف اضلاع میں ایس آئی اے کے چھاپے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

جموں//
سٹیٹ انوسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو) نے ہفتے کے روز پاکستان میں مقیم کشتواڑ کے ۱۳دہشت گردوں کی غیر منقولہ جائیداد قرق کردی ۔
اطلاعات کے مطابق ایس آئی یو نے ہفتے کے روز کشتواڑ ضلع میں۱۳دہشت گردوں کی جائیداد منسلک کی۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ پاکستان میں مقیم مقامی ملی ٹینٹوں کی جائیداد کے بارے میں پتہ چلا جس کے بعدا نہیں اٹیچ کیا گیا۔
پولیس کی طرف سے اٹھائے گئے اس اقدام کا مقصد دہشت گردوںکے غیر قانونی نیٹ ورک کو ختم کرکے دہشت گردی کی مزید کارروائیوں کو انجام دینے کی صلاحیت کو محدود کرنا مقصود ہے ۔
ذرائع کاکہنا تھا کہ جائیداد کی قرقی دہست گردوں اور ان کے سہولیت کاروں کے لئے ایک واضح پیغام ہے کہ اس طرح کی کارروائیوں میں ملوث افراد کے خلاف بھی سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔انہوںنے مزید بتایا کہ دہشت گردوںاوران کے حامیوں کے خلاف کریک ڈاون جاری رہے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’نئی اسٹارٹ اپ پالیسی کا مسودہ تیار‘

Next Post

کوکر ناگ کے جنگل علاقے میں آپریشن چھٹے روز بھی جاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک
اہم ترین

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

2026-07-23
 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی
اہم ترین

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

2026-07-23
جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا
اہم ترین

جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا

2026-07-23
  سنہا نے بارش، سیلاب   اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ   اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا
اہم ترین

  سنہا نے بارش، سیلاب  اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ  اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-23
’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘
اہم ترین

’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘

2026-07-23
بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ
اہم ترین

بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ

2026-07-23
’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
Next Post
اننت ناگ کے کوکر ناگ جنگل علاقے میں جھڑپ چوتھے روز میں داخل

کوکر ناگ کے جنگل علاقے میں آپریشن چھٹے روز بھی جاری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.