جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

راجوری تصادم:دو دہشت گرداور فوجی ہلاک‘ ایس پی او سمیت چار اہلکار زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-14
in اہم ترین
A A
راجوری تصادم:دو دہشت گرداور فوجی ہلاک‘ ایس پی او سمیت چار اہلکار زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں۷۰ دہشت گرد مارے گئے‘

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں و کشمیر یوٹی کے سرحدی اَضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

جموں//
جموں کشمیر کے ضلع راجوری کے نارلہ گاں میں سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوںکے مابین تازہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک اوردہشت گرڈ مارا گیا اور اس طرح اس تصادم میں جاں بحق دہشت گردوں کی تعداد۲ہوگئی جبکہ دہشت گردوں کی ابتدائی فائرنگ میں ایک فوجی بھی از جان ہوا ہے ۔
ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس جموں مکیش سنگھ نے ٹویٹ کرکے کہا ’’راجوری کے نارلہ گاؤں میں جاری تصادم میں دو دہشت گرد مارے گئے ‘‘۔
بتادیں کہ موصوف اے ڈی جی پی کے مطابق منگل کی سہہ پہر کو چھڑنے والے اس تصادم میں۲جنگجو ہلاک جبکہ ایک فوجی جوان جان بحق ہوا اور ایک ایس پی او سمیت تین جوان زخمی ہوئے تھے ۔
دفاعی ذرائع کے مطابق راجوری کے نارلہ گاوں میں دہشت گردوں کے چھپے ہونے کی ایک خاص اطلاع موصول ہونے کے بعد سیکورٹی فورسز نے منگل کی سہ پہر علاقے کو محاصرے میں لے کر جوں ہی تلاشی آپریشن شروع کیا تو اسی اثنا میں وہاں پر موجوددہشت گردوں نے فورسز پر اندھا دھند فائرنگ شروع کی جس کے نتیجے میں طرفین کے درمیان تصادم چھڑ گیا۔
انہوں نے کہا کہ رات کو اندھیرے کے پیش نظر آپریشن ملتوی کیا گیا اور بدھ کی صبح آپریشن کی بحالی کے ساتھ ہی سیکورٹی فورسز اوردہشت گردوں کے درمیان تازہ فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔
دفاعی ذرائع نے مزید بتایا کہ سیکورٹی فورسز نے ایک وسیع علاقے کو محاصرے میں لے کر فرار ہونے کے سبھی راستوں پر پہرے بٹھا دئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق علاقے میں تلاشی آپریشن ہنوز جاری ہے اور اس سلسلے میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے ۔
پولیس سربراہ ، کور کمانڈر اور اے ڈی جی پی ہنگامی طورکوکر ناگ پہنچے
سرینگر//
کوکر ناگ کے جنگلی علاقے گڈول میں سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے مابین جاری تصادم کے بیچ پولیس سربراہ دلباغ سنگھ ، کور کمانڈر راجیو گھائی اور اے ڈی جی پی وجے کمار جائے موقع پر پہنچے اور آپریشن کے بارے میں سینئر آفیسران سے آگاہی حاصل کی ۔
بتادیں کہ کوکر ناگ میں ملی ٹینٹوں کی ابتدائی فائرنگ میں فوج اور پولیس کے دو سینئر آفیسران زخمی ہوئے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق بدھ کی سہ پہر پولیس سر براہ دلباغ سنگھ ، کور کمانڈر راجیو گھائی اور ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس کشمیر رینج وجے کمار ہنگامی بنیادوں پر کوکر ناگ پہنچے اور وہاں پر جاری تصادم کے بارے میں فیلڈ آفیسران سے آگاہی حاصل کی۔
ذرائع نے بتایا کہ پولیس سربراہ اور کور کمانڈر نے آفیسران کو ہدایت دی کہ جنگل میں محصور دہشت گردوں کو مار گرانے کی خاطر جدید ٹیکنالوجی کو بروئے کارلایا جائے ۔
معلوم ہوا ہے کہ جنگلی علاقے میں محصور دہشت گردوںکو مار گرانے کی خاطر ہیلی کاپٹروں کی خدمات حاصل کی گئی ہے جبکہ پورے جنگلی علاقے پر ڈرون کیمروں کے ذریعے نظر رکھی جارہی ہے۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اِنتظامی کونسل کی ریشی پورہ بڈگام میں ۱۲۵بستروں کے ہسپتال کی تعمیر کو منظوری

Next Post

کوکر ناگ میں ۲ فوجیوں اور ڈی ایس پی کی ہلاکت پر سیاسی پارٹیوں کا رنج وغم کا اظہار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں 70 دہشت گرد مارے گئے
اہم ترین

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں۷۰ دہشت گرد مارے گئے‘

2025-05-08
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں و کشمیر یوٹی کے سرحدی اَضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

2025-05-08
سائبر اسپیس کی حفاظت بہت اہم: ڈوبھال
اہم ترین

پاکستان کشیدگی میں اضافہ کرتا ہے تو ہم’مضبوطی سے جوابی کارروائی‘کیلئے تیار ہیں:ڈوال

2025-05-08
اہم ترین

آپریشن سندور:عالمی رہنماؤں نے تحمل سے کام لینے کی اپیل کی

2025-05-08
آپریشن سندور:ہندوستان نے سندور اجاڑنے کا بدلہ لیا
اہم ترین

آپریشن سندور:ہندوستان نے سندور اجاڑنے کا بدلہ لیا

2025-05-08
وزیر دفاع نے اکھنور میں ۱۰۸فٹ بلند قومی پرچم لہرایا
اہم ترین

منصوبہ بندی کے مطابق اہداف کو درست طریقے سے تباہ کیا گیا: راجناتھ سنگھ

2025-05-08
اہم ترین

امیت شاہ نے مختلف ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ سے ملاقات کا اعلان کیا

2025-05-08
وزیر اعظم کا دورہ کشمیر: سیکورٹی کے انتظامات مزید سخت
اہم ترین

ہندوپاک کشیدگی: جموں وکشمیر میں ہائی الرٹ جاری ، حساس مقامات پر تعیناتی سخت

2025-05-08
Next Post
سیاسی جماعتوں کی شوپیاں میں دو غیر مقامی مزدوروں کی ہلاکت کی مذمت

کوکر ناگ میں ۲ فوجیوں اور ڈی ایس پی کی ہلاکت پر سیاسی پارٹیوں کا رنج وغم کا اظہار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.