جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

بارہمولہ :چار منشیات فروش گرفتار، ممنوع نشیلی اشیاء ضبط

لوگ منشیات کا کار و بار کرنے والوں کی خبر دیں :پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-08
in مقامی خبریں
A A
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
شمالی ضلع بارہمولہ میں منشیات کے خلاف اپنی جنگ جاری رکھتے ہوئے پولیس نے چار منشیات فروشوں کو دھر دبوچ کر ان کے قبضے سے ممنوع نشیلی اشیاء برآمد کی ہے ۔
پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ ایس ایچ او پولیس اسٹیشن کیری کی سربراہی میں پولیس ٹیم نے ٹاپر بالا کے نزدیک ناکہ لگایا جس دوران ایک ٹرک کو روک کر اس کی تلاشی کے دوران۳ء۷کلو ممنوع نشیلی اشیا ء برآمد کرکے مد ثر احمد شاہ ولد محمد مقبول شاہ ساکن چاند سیر پٹن کی گرفتاری عمل میں لائی ٹرک کو بھی تحویل میں لیا گیا۔
ایک اور کارروائی کے دوران ایس ایچ او بونیار کی سربراہی میں پولیس ٹیم نے لمبر بونیار میں ناکہ چیکنگ کے دوران ہاشم بشیر گنائی ولد بشیر احمد گنائی اور محسن مشتاق لون ولد مشتاق احمد ساکنان اشکارا بارہ مولہ کو روک کر ان کی تلاشی لی جس دوران ان کے قبضے سے ۷۶گرام چرس برآمد ہوا۔
پولیس نے دونوں کو حراست میں لے کر مزید تحقیقات شروع کی ہے ۔
دریں اثنا ایس ایچ او شیری کی سربراہی میں پولیس ٹیم نے فتح گڑھ شیری کے نزدیک ناکہ چیکنگ کے دوران پرویز احمد چوپان ولد غلام رسول چوپان ساکن فتح گڑھ سیری کی گرفتاری عمل میں لا کر اس کی تحویل سے ۷۲نشہ آور کپشول برآمد کئے ۔
پولیس نے عوام الناس سے اپیل کی ہے کہ وہ منشیات کا کاروبار کرنے والوں کے بارے میں قانون نافذ کرنے والے ادارے کو مطلع کریں ۔
پولیس کا کہنا ہے کہ منشیات فروشی سماج کے لئے ناسور بن چکی ہے لہذا اس کا قلع قمع کرنے کی خاطر ہر ایک کو آگے آنا چاہئے تاکہ سماج میں پھیلی اس برائی کو جڑ سے اکھاڑ پھینک دیا جاسکے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں ایئر شو:آئی اے ایف کی فلائنگ مشینیں ۲۱ستمبر کو آسمان میں نظر آئیں گی

Next Post

کشتواڑ میں سڑک حادثہ‘۱۳؍افراد زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی

کشتواڑ میں سڑک حادثہ‘۱۳؍افراد زخمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.