بدھ, جولائی 2, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

نئے پارلیمنٹ ہاؤس میں گنیش چترتھی کے دن کام شروع ہوگا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-07
in مقامی خبریں
A A
۱۸ستمبر سے پارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس، پانچ نشستیں ہوں گی:جوشی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اودھم پور میں شراب فروش گرفتار، غیر قانونی شراب بر آمد

چنار کور کمانڈر کا شمالی کشمیرمیں آپریشنل تیاریوں اور سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

نئی دہلی//
پارلیمنٹ کے آئندہ خصوصی اجلاس میں۱۹ستمبر کو گنیش چترتھی سے نئے پارلیمنٹ ہاؤس میں کام شروع ہونے کا امکان ہے ۔
ذرائع کے مطابق ابھی تک اس حوالے سے کوئی باضابطہ اطلاع نہیں آئی ہے ۔ تاہم تیاریوں اور بحث کی وجہ سے کہا جا رہا ہے کہ۱۸ستمبر کو پارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس پرانی عمارت سے شروع ہوگا۔
پارلیمنٹ کی نئی عمارت میں۱۹ستمبر بروز منگل گنیش چترتھی کے دن کام شروع ہو سکتا ہے ۔
واضح رہے کہ نئے پارلیمنٹ ہاؤس کا سنگ بنیاد دسمبر۲۰۲۰میں وزیر اعظم نریندر مودی نے رکھا تھا اور اس سال۲۸مئی کو مودی نے اس کا افتتاح کیا تھا۔ پارلیمنٹ کی اس نئی عمارت کو ٹاٹا پروجیکٹس لمیٹڈ نے تعمیر کیا ہے اور اس پر ۸۶۲کروڑ کی لاگت آئی ہے ۔
چونکہ حکومت نئے پارلیمنٹ ہاؤس میں کسی تاریخی اور بڑے کام کے ساتھ کام شروع کرنا چاہتی ہے ۔ اسی لیے یہ بحث ہے کہ خواتین ریزرویشن بل، ون نیشن ون الیکشن بل اور یکساں سول کوڈ بل لایا جا سکتا ہے ۔ یہ بات بھی زیر بحث ہے کہ آئین میں ملک کے نام سے ہندوستان کا لفظ ہٹا کر صرف لفظ بھارت رکھنے کا بل لایا جائے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وزراء بھارت اور انڈیابحث سے گریز کریں:مودی

Next Post

وادی میں امسال نا ساز گار موسمی صورتحال کی وجہ سے بادام کی پیدا وار بھی متاثر ہوئی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
مقامی خبریں

اودھم پور میں شراب فروش گرفتار، غیر قانونی شراب بر آمد

2025-07-02
مقامی خبریں

چنار کور کمانڈر کا شمالی کشمیرمیں آپریشنل تیاریوں اور سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

2025-07-02
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
مقامی خبریں

بالتل میں جعلی یاترا کارڈ استعمال کرنے والا شخص کوگرفتار

2025-07-02
کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار
مقامی خبریں

سرینگر:این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط

2025-07-01
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
مقامی خبریں

ضلع میںاننت ناگ:ڈرون اڑنے پر عارضی پابندی عائد:پولیس

2025-07-01
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
مقامی خبریں

جموں میں خاتون منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

2025-06-30
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
مقامی خبریں

سری نگر کے شالہ ٹینگ میں سڑک حادثہ، ایک کی موت دوسرا زخمی

2025-06-30
مقامی خبریں

پانپور میں معاون دہشت گرد کے گھر پر پولیس کا چھاپہ

2025-06-30
Next Post
وادی میں امسال نا ساز گار موسمی صورتحال کی وجہ سے بادام کی پیدا وار بھی متاثر ہوئی

وادی میں امسال نا ساز گار موسمی صورتحال کی وجہ سے بادام کی پیدا وار بھی متاثر ہوئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.