ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

این آئی اے کورٹ نے چاردہشت گردوں کو اشتہاری مجرم قراردیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-05
in مقامی خبریں
A A
این آئی اے کا ہندواڑہ نارکو ٹیررازم کیس میں ایک اور ملزم کو گرفتار کرنے کا دعویٰ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

سرینگر//
پلوامہ کی این آئی اے عدالت نے چار سرگرم دہشت گردوں کو اشتہاری مجرم قراردیا ہے ۔
پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ این آئی اے کورٹ پلوامہ نے چار سرگرم دہشت گردوں‘ اویس فیروز میر ولد فیروز احمد میر ساکن فرستہ بل پانپور ، گوہر منظور وانی ولد منظور احمد وانی ساکن ہردہ میر ترال ، مبشر احمد ڈار ولد غلام نبی ڈار ساکن سعید آباد ترال اور فیروز احمد گنائی ولد غلام نبی گنائی عرف نبیر گنائی ساکن نور پورہ جو مختلف دہشت گرد سرگرمیوں میں ملوث ہے کے خلاف اعلانیہ حکم جاری کیا۔
مذکورہ سرگرم دہشت گردوں کے خلاف مختلف ایف آئی آر کے تحت مختلف پولیس تھانوں میں کیس درج ہیں۔
ترجمان نے بتایا کہ اعلانیہ حکم جاری کرنے سے قبل معزز عدالت نے پہلے ہی ان دہشت گردوں کے خلاف غیر ضمانتی وارنٹ جاری کی ہے۔انہوں نے مزید کہاکہ متعلقہ پولیس نے ان کے آبائی علاقوں اور اہم جگہوں پر اعلانیہ چسپاں کیا ہے۔
ترجمان کے مطابق مذکورہ دہشت گردوں کے خلاف قانون کے تحت مزید کارروائی شروع کرنے سے پہلے معزز عدالت نے انہیں ۱۰؍اکتوبر ۲۰۲۳تک یا اس سے پہلے عدالت یا تفتیشی ایجنسی یا پولیس اسٹیشن کے سامنے ہتھیار ڈالنے کا موقع دیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بحریہ سمندری سرحدوں کی حفاظت ملک کی خوشحالی کو یقینی بنا رہی ہے :بھٹ

Next Post

ریاسی تصادم میںعدم شناخت دہشت گرد ہلاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
فورسز سرحد پار سے رچی جانے والی سازشوں کو ناکام بنا رہے ہیں:دلباغ

ریاسی تصادم میںعدم شناخت دہشت گرد ہلاک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.