جمعرات, ستمبر 28, 2023
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

نوجوان مہاتما گاندھی کے بارے میں پڑھیں، ان کی زندگی کے فلسفے کو اپنائیں: مرمو

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-05
in قومی خبریں
A A
’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘

MURMU

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ڈگری انجینئرقلی کا کام کر رہے ہیں: راہل

ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے سرکاری ملازمین کی صلاحیت سازی کے منصوبے سی بی پی کا آغاز کیا

نئی دہلی// صدر دروپدی مرمو نے پیر کو ملک کے شہریوں بالخصوص نوجوانوں اور بچوں سے مہاتما گاندھی کے بارے میں زیادہ سے زیادہ پڑھنے اور ان کے نظریات کو اپنانے کی اپیل کی۔
محترمہ مرمو نے کہا کہ گاندھی جی کے آدرش اور اقدار ہمارے ملک اور سماج کے لیے بہت اہم ہیں اور ان کا راستہ ہی عالمی فلاح اور عالمی امن کا واحد راستہ ہے ۔
صدر نے یہاں گاندھی درشن میں گاندھی جی کے 12 فٹ اونچے مجسمے کی نقاب کشائی کی اور کمپلیکس میں ‘گاندھی واٹیکا’ کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر انہوں نے تمام شہریوں بالخصوص نوجوانوں اور بچوں سے اپیل کی کہ وہ گاندھی جی کے بارے میں زیادہ سے زیادہ پڑھیں اور ان کے نظریات کو اپنائیں اور کہا کہ اس سلسلے میں گاندھی اسمرتی، درشن سمیتی اور اس طرح کی دیگر تنظیموں کی حوصلہ افزائی کی جانی چاہیے ۔
صدر جمہوریہ نے کہا کہ کتابوں، فلموں، سیمیناروں، کارٹونوں اور دیگر ذرائع ابلاغ کے ذریعے گاندھیائی تنظیمیں نوجوانوں اور بچوں کو گاندھی جی کی زندگی کی تعلیمات سے زیادہ واقف کر سکتی ہیں اور گاندھی جی کے خواب کے ہندوستان کی تعمیر میں اہم کردار ادا کر سکتی ہیں۔
محترمہ مرمو نے کہاکہ ”مہاتما گاندھی پوری عالمی برادری کے لیے ایک وردان ہیں۔ ان کے نظریات اور زندگی کی اقدار نے پوری دنیا کو ایک نئی سمت دی ہے ۔ انہوں نے ایسے وقت میں عدم تشدد کا راستہ دکھایا جب عالمی جنگوں کے دوران دنیا نفرت اور بغض کی زد میں تھی۔
انہوں نے کہا کہ گاندھی جی کے سچائی اور عدم تشدد کے تجربے نے انہیں ایک عظیم انسان کا درجہ حاصل کیا۔ صدر نے کہا کہ ان کے مجسمے کئی ممالک میں نصب ہیں اور پوری دنیا کے لوگ ان کے نظریات پر یقین رکھتے ہیں۔ انہوں نے نیلسن منڈیلا، مارٹن لوتھر کنگ جونیئر اور براک اوباما کی مثالیں دیتے ہوئے کہا کہ بہت سے عظیم رہنما گاندھی جی کے دکھائے گئے سچائی اور عدم تشدد کے راستے کو عالمی فلاح کا راستہ سمجھتے ہیں۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ ان کے دکھائے ہوئے راستے پر چل کر عالمی امن کا ہدف حاصل کیا جا سکتا ہے ۔
صدر جمہوریہ نے کہا کہ گاندھی جی نے عوامی اور ذاتی زندگی میں پاکیزگی پر بہت زور دیا۔ ان کا ماننا تھا کہ اخلاقی طاقت کی بنیاد پر ہی عدم تشدد کے ذریعے تشدد کا مقابلہ کیا جا سکتا ہے ۔

Related

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

معیشت کو تیز کرنے کے لیے اختراع ضروری ہے : گڈکری

Next Post

ڈبلیو ایچ او کی روائتی طریقہ علاج سے متعلق پہلی عالمی سربراہ کانفرس -2023 کے نتائج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومت عوام کے تئیں ذمہ دار نہیں ہے: راہل
قومی خبریں

ڈگری انجینئرقلی کا کام کر رہے ہیں: راہل

2023-09-28
ڈاکٹر جتیندر کی دونوں برادریوں سے امن برقرار رکھنے کی اپیل
قومی خبریں

ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے سرکاری ملازمین کی صلاحیت سازی کے منصوبے سی بی پی کا آغاز کیا

2023-09-28
معدنی پیداوار میں ریکارڈ 13.2 فیصد کا اضافہ
قومی خبریں

سرکاری کمپنیاں ملک کو کوئلہ ہی نہیں عوام کو پانی بھی فراہم کر رہی ہیں

2023-09-28
این ڈی اے کے امیدوار‘ جگدیپ دھنکھڑ نائن صدر منتخب
قومی خبریں

نصف آبادی کے لیے انصاف ضروری: دھنکھڑ

2023-09-28
امریکا‘بھارت کا پاکستان سے دہشتگردی کے خلاف ’فوری اور ٹھوس‘ کارروائی کا مطالبہ
قومی خبریں

اسٹریٹیجک لحاظ سے اہم انڈو پیسیفک خطہ امریکہ کی ترجیح ہے: امریکی فوجی سربراہ

2023-09-27
45 یہودیوں کے حادثے میں مرنے کی تحقیقات ، نیتن یاہو کے بھی لپیٹ میں آنے کا امکان
قومی خبریں

گڈکری کی تمام سے اسکریپنگ پالیسی کی حمایت کرنے کی اپیل

2023-09-26
دوسال بعد خانہ کعبہ اور مسجد نبویؐ میں اعتکاف کی اجازت
قومی خبریں

حج 2023 کے لئے سبھی امور ضابطے کے عین مطابق انجام دیے گئے : کوثر جہاں

2023-09-26
قومی خبریں

ملک میں سرکاری اشتہارسے آزاد میڈیاکی ضرورت: آشوتوش

2023-09-26
Next Post
روس ۔ یوکیرین جنگ میں نظام صحت بری طرح متاثر ہوا ہے، ڈبلیو ایچ او

ڈبلیو ایچ او کی روائتی طریقہ علاج سے متعلق پہلی عالمی سربراہ کانفرس -2023 کے نتائج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

error: مواد محفوظ ہے !!
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.