بدھ, جولائی 2, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

بارہمولہ:جعلی شادیاں انجام دینے والے بین ضلعی گروہ کا پردہ فاش ، خاتون سمیت چار گرفتار :پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-01
in تازہ تریں
A A
بارہمولہ:جعلی شادیاں انجام دینے والے بین ضلعی گروہ کا پردہ فاش ، خاتون سمیت چار گرفتار :پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/یکم ستمبر

بارہمولہ پولیس نے چند معزز شہریوں کی شکایت پر جعلی شادیاں انجام دینے والے ایک گروہ کا پردہ فاش کرکے خاتون سمیت چار افراد کو سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا۔

متعلقہ

پی ڈی پی کا احتجاجی مارچ ناکام، کئی سرکردہ رہنما گرفتار

پاکستان اور ہندوستان کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ

پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ بارہ مولہ پولیس نے چند معزز شہریوں کی شکایت پر جعلی شادیاں انجام دینے والے گروہ کا پردہ فاش کیا ہے ۔

ترجمان نے بتایا کہ ملزمان شادی بیاہ کی تقریبات میں اپنے آپ کو مڈل مین قرار دے کر شادی کے خواہاں افراد کو واٹس اپ کے ذریعے دوشیزاوں کی تصاویر بھیجتے اور جھوٹا دعویٰ کرتے کہ مذکورہ جواں سال لڑکیاں شادی کے لئے تیار ہیں۔

شکایت کے مطابق ملزم شادیوں کی تقاریب کے دوران مڈل مین کے بطور کام کرتے تھے ۔وہ مبینہ طور مختلف جوان لڑکیوں کی تصویریں واٹس ایپ پر بھیجتے اور غلط دعویٰ کرتے تھے کہ وہ شادی کےلئے رضامند ہیں۔

ملزمان دوسری طرف کے متاثرین کو شادی کے لئے رضا مندی ظاہر کرنے کے لئے تیار کرتے تھے اور انہیں مہر کی رقم مقرر کرنے اور ادائیگی کرنے کے لیے بھی تیار کرتے تھے ۔تاہم مالی ٹرانزیکشنز کے باوجود بھی نہ کوئی شادی انجام دی گئی نہ ہی رقم واپس کی گئی۔

ان کے مطابق مذکورہ جعلسازوں نے مہر کی اد ئیگی اور کمیشن کے بہانے متاثرین سے سات لاکھ 38ہزار روپے کی رقم بھی جمع کی ہے ۔

پولیس نے جعلسازوں کی شناخت لال حسین ولد میر محمد ساکن وارڈ نمبر چھ جرناوالی گلی راجوری ، ارشادہ بیگم دختر گلزار احمد گوجر ساکن موری کالاکوٹ راجوری ، عبدالرحمن راتھر ولد غلام قادر ساکن ڈار محلہ درنگ بڈگام اور عبدالخالق ڈار ولد عبدالرحیم ڈار ساکن گلاب باغ پتی پوشکر کھاگ بڈگام کے بطور کی۔

پولیس نے اس ضمن میں مختلف فعات کے تحت کیس درج کرکے فوری طورپر تمام جعلسازوں کا پردہ فاش کیا ۔ ابتک اس معاملے میں چار افراد گرفتار ہو چکے ہیں اور مزید گرفتاریوں کو خارج از امکان قرار نہیں دیا جاسکتا ہے ۔

بتادیں کہ چند ہفتے قبل پریس کالونی سری نگر میں بڈگام سے تعلق رکھنے والے کئی افراد نے دعویٰ کیا کہ راجوری سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون نے بیس سے زائد افراد کے ساتھ بیک وقت شادی انجام دی ہے ۔

جس کے بعد پولیس نے فوری کارروائی عمل میں لا کر خاتون کو حراست میں لیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

الیکشن میں ’ہل ‘کا استعمال :سپریم کورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا

Next Post

جموں میں سرور ٹول پلازا کے خلاف چکہ جام، ٹرانسپورٹوں نے ریلی بر آمد کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

پی ڈی پی کے کارکنوں کو چن چن کر نشانہ بنایا جا رہا ہے :محبوبہ مفتی کا الزام
تازہ تریں

پی ڈی پی کا احتجاجی مارچ ناکام، کئی سرکردہ رہنما گرفتار

2025-07-02
*پونچھ میں لائن آف کنٹرول پر ہندوستان اور پاکستان کی فلیگ میٹنگ منعقد
تازہ تریں

پاکستان اور ہندوستان کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ

2025-07-02
راجوری حملے میں ہلاک شدگان فوجیوں کی تعداد ۵ ہوگئی
تازہ تریں

راجوری کے کیری سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام، پاکستانی گائیڈ گرفتار

2025-07-01
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
تازہ تریں

کپوارہ اور ادھمپور میں منیشات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

2025-07-01
۲ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ:سرینگر کاگرم ترین دن
تازہ تریں

وادی میں جولائی کے پہلے ہفتے کے دوران بارشوں کا امکان

2025-07-01
سپریم کورٹ کا حکم، گیانواپی کی سیکورٹی سے متعلق عبوری حکم برقرار رہے گا
تازہ تریں

کولکاتہ میں قانون کی طالبہ کے ساتھ عصمت دری کے معاملے کی از خود نوٹس، سی بی آئی تحقیقات کی درخواست

2025-07-01
بھارتی پابندی کے بعد پاکستان کی بحری تجارت متاثر
تازہ تریں

بھارتی پابندی کے بعد پاکستان کی بحری تجارت متاثر

2025-06-30
’خود کومحفوظ محسوس کرتے ہیں‘ مقامی لوگوں کی گرمجوشی کو سراہتے ہیں‘
تازہ تریں

دو ماہ کے بعد کشمیر کے مغل باغات میں سیاحوں کی گہما گہمی

2025-06-30
Next Post
سنتور ہوٹل ملازموں کا سرینگر میں احتجاج

جموں میں سرور ٹول پلازا کے خلاف چکہ جام، ٹرانسپورٹوں نے ریلی بر آمد کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.