ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

کشمیر سے زعفران کے بیج کو باہر سمگل کرنے کی کوشش ناکام

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-30
in مقامی خبریں
A A
وادی میںزعفران کی پیداوار میں اریکارڑ اضافہ ‘کاشتکار خوش
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر///
ڈائریکٹر ایگریکلچرل نے انفورسمنٹ اسکارڈ کے ہمراہ سرینگر کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کے کارگو ٹرمینل سے زعفرانی بیچ کی بھاری کھیپ بیرون ریاست اسمگل کرنے کی ایک کوشش کو ناکام بناتے ہوئے ۳ کوئنٹل ۲۶کلو زعفران کے بیج کو ضبط کر لیا گیا ہے۔
ناظم زراعت چودھری محمد اقبال نے کشمیری زعفران کے بیچ بیرون ریاست اسمگلنگ کی مصدقہ اطلاع ملنے پر کارگو ائیرپورٹ سرینگر کے نزدیک ایک چھاپہ مار کارروائی کے دوران زعفران کے بلبز بیرون ریاست اسمگلنگ کی کوشش کو ناکام بنایا۔
اس چھاپہ مار کارروائی کے دوران ناظم زراعت کے ساتھ انفورسمنٹ آفیسر بڈگام شاہ نواز لون کے علاوہ دیگر متعلقہ عہدیداران بھی موجود تھے۔
اس سلسلے میں اننت ناگ ضلع کے رہنے والے محمد اقبال بٹ کے خلاف کارروائی عمل میں لائی گئی ہے۔ سیکشن ۱۴سیڈ ایکٹ ۱۹۶۶کے تحت مذکورہ شخص کے خلاف کارروائی کو انجام دیا گیا ہے جبکہ اس تعلق سے مزید تحقیقات بھی شروع کر دی گئی ہے۔
واضح رہے کہ پانپور قدرتی طور پر زعفران علاقہ کے نام سے دنیا بھر میں مشہور ہے۔ یہاں ہر سال۲۵؍اکتوبر تا ۱۵ نومبر تک زعفران کے کھیتوں سے زعفران چنا جاتا ہے اور اسے پیک کر کے فروخت کیا جاتا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سمارٹ میٹروں کی تنصیب کیخلاف اننت ناگ میں خواتین کا احتجاج

Next Post

ہندستان نے چین کے ’ معیاری نقشے‘ میںاروناچل کو دکھانے کو مسترد کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
چین سے نمٹنے کیلئے فوری، طویل المدتی منصوبہ بندی ضروری :اسٹریٹجک تجزیہ کار

ہندستان نے چین کے ’ معیاری نقشے‘ میںاروناچل کو دکھانے کو مسترد کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.