ہفتہ, مئی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

کیجریوال حکومت 115 کروڑ روپے سے دہلی کے دیہاتوں کو نئے سرے سے ڈولپ کرے گی: گوپال رائے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-29
in قومی خبریں
A A
راجدھانی میں تعمیراتی مقامات پر اینٹی اسموگ گن لگانا لازمی: گوپال رائے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

نئی دہلی//) دہلی کے ترقیاتی وزیر گوپال رائے کی صدارت میں دہلی کے دیہاتوں کے ترقیاتی کاموں کو تیز کرنے کے لیے پیر کو دہلی سکریٹریٹ میں ولیج ڈیولپمنٹ بورڈ کی میٹنگ ہوئی۔ اس دوران دہلی دیہی ترقی بورڈ نے دہلی کے دیہاتوں میں ترقی کو یقینی بنانے کے لیے 167 نئی اسکیموں کو منظوری دی ۔ اس کے تحت سڑکوں، نالوں، واٹر باڈیز، کمیونٹی سینٹرز، پارکس، شمشان گھاٹ، کھیلوں کے میدان وغیرہ سے متعلق ترقیاتی کام کئے جائیں گے ۔ دہلی کے دیہی علاقوں میں 115.52 کروڑ روپے کی لاگت سے ترقیاتی کام کئے جائیں گے ۔
بورڈ میٹنگ کے دوران تمام متعلقہ افسران کو مقررہ مدت میں گاؤں کے ترقیاتی منصوبوں کو مکمل کرنے کی ہدایات دی گئیں۔ دہلی دیہی ترقی بورڈ کی میٹنگ میں ممبران نے زیر التواء اور نئی تجاویز کا مسئلہ اٹھایا ہے ۔ اس کے بعد ترقیاتی وزیر گوپال رائے نے بتایا کہ وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے دہلی کے گاؤں میں ترقی کو یقینی بنانے کے لیے دہلی ولیج ڈیولپمنٹ بورڈ کی تشکیل کی ہے ۔ اس میٹنگ میں دہلی کے گاؤں کی ترقی کے لیے 115.52 کروڑ روپے کے 167 نئے پروجیکٹوں کو منظوری دی گئی ہے ۔
اس منصوبے کے تحت دہلی کے تمام گاؤں میں بہتر سہولیات فراہم کرنے کا کام کیا جائے گا۔ اس کے ساتھ ہی تمام محکموں کے افسران کو دیہی ترقی سے متعلق منصوبوں کا کام مقررہ مدت میں مکمل کرنے کی ہدایات دی گئی ہیں۔
دہلی کے ترقیاتی وزیر گوپال رائے نے کہا کہ حکومت شہری علاقوں میں رہنے والے دہلی کے لوگوں کے ساتھ ساتھ دیہی علاقوں میں رہنے والے لوگوں کو بھی بنیادی سہولیات فراہم کرنے کے لیے پابند عہد ہے ۔ محکمہ آبپاشی اور فلڈ کنٹرول محکمہ بشمول ایم سی ڈی ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ ان ترقیاتی کاموں کو انجام دے گا۔
اس منصوبے کے تحت – دہلی کے دیہاتوں میں لنک سڑکوں اور دیہی سڑکوں کی تعمیر
– تالابوں اور آبی ذخائر کی ترقی
– دیہات میں کمیونٹی سینٹرز، پارکس، قبرستان، کھیلوں کے میدان، جمنازیم، لائبریریوں کی ترقی
– نکاسی آب کے ڈھانچے کی تعمیر
– چوپالوں، بارات گھر، کمیونٹی سینٹر وغیرہ کی تعمیر و مرمت کا کام۔ دیگر ضرورت پر مبنی کام جیسے پینے کے پانی کی سہولت، اسٹریٹ لائٹس وغیرہ شامل ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مغربی خطے میں حساس اداروں اور صنعتوں کی سیکیورٹی کو مضبوط بنانا ضروری ہے : شاہ

Next Post

صدر جمہوریہ نے راما راؤ کی صد سالہ پر یادگاری سکہ جاری کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
قومی خبریں

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

2025-05-10
دہلی وزیر اعلیٰ گرفتار۔۔۔گرفتاری سے قبل ای ڈی کی شراب پالیسی گھوٹالے میںکیجری وال سے پوچھ تاچھ
قومی خبریں

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

2025-05-10
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

ہمیں اپنی فوج کی بہادری، ہمت اور وژن پر فخر: لوک سبھا اسپیکر

2025-05-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

پورا ملک سندور آپریشن کی حمایت میں فوج کے ساتھ کھڑا ہے : کانگریس

2025-05-10
’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
Next Post
’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘

صدر جمہوریہ نے راما راؤ کی صد سالہ پر یادگاری سکہ جاری کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.