ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

یونان کے ساتھ اسٹریٹجک شراکت داری قائم

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-26
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

ایتھنز// ہندوستان اور یونان نے آج اپنے تعلقات کو ایک اسٹریٹجک شراکت داری میں اپ گریڈ کرکے فوجی امور، سائبر سیکورٹی اور دفاعی پیداوارکے شعبے میںمضبوط تعاون خاکہ طے کیا اور بنیادی ڈھانچے ، زراعت، تعلیم، نئی اور ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجی اور اسکل ڈویلپمنٹ کے لیے تعاون بڑھانے کا عزم کیا۔
وزیر اعظم نریندر مودی اور یونان کے وزیر اعظم کریاکوس میتسوتاکیس کے ساتھ ایک دو طرفہ میٹنگ میں یہ فیصلے کئے گئے اور زراعت کے شعبے میں تعاون پر ایک مفاہمت نامے پر دستخط کئے گئے جس میں باہمی فائدہ کے لئے علاقائی تعاون کو آسان بنانے کے لیے ہیلینک-انڈین جوائنٹ سب کمیٹی آف اگریکلچر کا قیام بھی شامل ہے ۔
اس موقع پر جاری ہونے والے مشترکہ بیان میں کہا گیا کہ دونوں رہنماؤں نے اپنے سینئر حکام کو سیاسی، اقتصادی، دفاع، سلامتی اور عوامی سفارت کاری سمیت دیگر شعبوں میں باقاعدہ بات چیت کو یقینی بنانے کی ہدایت کی۔ انہوں نے ہندوستان اور یونان کے درمیان براہ راست پروازوں کی حوصلہ افزائی پر بھی اتفاق کیا۔
میٹنگ کے بعد اپنے پریس بیان میں، مسٹر مودی نے کہا، "آج وزیر اعظم جی اور میں نے ہندوستان-یونان شراکت داری کو ‘اسٹریٹجک’ سطح پر لے جانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ ہم دفاع اور سلامتی، انفراسٹرکچر، زراعت، تعلیم، نئی اور ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز اور ہنرمندی کی ترقی کے شعبوں میں اپنے تعاون کو بڑھا کر اپنی تزویراتی شراکت داری کو مضبوط بنائیں گے ۔
انہوں نے کہا کہ دفاع اور سلامتی کے شعبے میں ہم نے فوجی تعلقات کے ساتھ دفاعی صنعتوں کو فروغ دینے پر اتفاق کیا۔ آج ہم نے انسداد دہشت گردی اور سائبر سیکورٹی کے شعبے میں باہمی تعاون پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ ہم نے فیصلہ کیا کہ ہمارے قومی سلامتی کے مشیروں کی سطح پر بھی بات چیت کے لیے ایک ادارہ جاتی پلیٹ فارم ہونا چاہیے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پی سی بی نے بھارت سمیت آئی سی سی رکن ممالک کو ایشیا کپ کے میچز کے دعوت نامے بھیج دیے

Next Post

عوامی نمائندوں کا مایوس کن طرز عمل: دھنکھڑ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
Next Post
این ڈی اے کے امیدوار‘ جگدیپ دھنکھڑ نائن صدر منتخب

عوامی نمائندوں کا مایوس کن طرز عمل: دھنکھڑ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.