جمعرات, نومبر 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے ٹکٹوں کی فروخت جمعہ کے روز سے شروع

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-26
in کھیل
A A
2022 ویمنز ورلڈ کپ فائنل کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

یوتھ اولمپک کھیلوں میں ہندوستان کے 17 ایتھلیٹ 11 مقابلوں میں حصہ لیں گے

ہندوستان کی نظریں جیت کے ساتھ اختتام پر مرکوز، نیوزی لینڈ ایک اور شاندار کارکردگی کا خواہاں

دبئی// انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے ٹکٹوں کی عام فروخت جمعہ کی شام سے شروع ہوگی۔ 5 اکتوبر سے 19 نومبر تک ہونے والے اب تک کے سب سے بڑے کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے دنیا بھر سے شائقین کو ہندوستان مدعو کیا جارہا ہے۔
ون ڈے ورلڈ کپ 5 اکتوبر سے 19 نومبر تک ہندوستان میں کھیلا جانا ہے۔ کرکٹ کے شائقین ٹکٹ خریدنے کے لیے کافی عرصے سے انتظار کر رہے ہیں۔ ہندوستان کے میچوں کے ساتھ ہی وارم اپ میچوں کے ٹکٹ کی معلومات پہلے ہی عام کر دی گئی تھیں۔
بی سی سی آئی نے اس بارے میں اطلاع دی ہے کہ شائقین ٹکٹ کہاں سے خرید سکیں گے۔ ٹکٹوں کی فروخت 25 اگست سے شروع ہوگی۔
ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز جمعہ سے غیر ملکی ٹیموں کے وارم اپ میچوں اور ایونٹ کے میچوں کے ساتھ کیا جائے گا تاکہ طلب کو پورا کیا جا سکے اور زیادہ سے زیادہ شائقین کو دنیا کے بہترین کھلاڑیوں کو دیکھنے کا بہتر موقع ملے۔
آئی سی سی ورلڈ کپ میں کل 58 میچ کھیلے جائیں گے۔ ان میں 10 پریکٹس میچز شامل ہیں۔ ورلڈ کپ کے میچز ہندوستان کے 10 شہروں میں کھیلے جائیں گے۔ حیدرآباد، احمد آباد، دھرم شالہ، دہلی، چنئی، لکھنؤ، پونے، بنگلور، ممبئی اور کولکاتہ میں یہ میچ کھیلے جائيں گے۔ گوہاٹی اور ترواننت پورم کے علاوہ حیدرآباد میں پریکٹس میچ ہوں گے۔
آئی سی سی کی ایک میڈیا ریلیز کے مطابق، ورلڈ کپ کے ٹکٹ 25 اگست کو شام 8 بجے سے https://tickets.cricketworldcup.com کے ذریعے فروخت کیے جائیں گے۔
بی سی سی آئی نے بتایا کہ میچوں کے ٹکٹ متعینہ ویب سائٹ پر خریدے جا سکتے ہیں۔ ٹورنامنٹ کے اہم میچوں کے ساتھ ہی پریکٹس میچ کے ٹکٹ بھی اس ویب سائٹ پر دستیاب ہوں گے۔
ورلڈ کپ 2023 میں ون ڈے کرکٹ کا بہترین مظاہرہ ہوگا اور تمام شرکت کنندہ ممالک آسٹریلیا، افغانستان، بنگلہ دیش، انگلینڈ، ہندوستان، نیدرلینڈز، نیوزی لینڈ، پاکستان اور جنوبی افریقہ میں کرکٹ کا جنون نظر آئے گا۔
بی سی سی آئی کے سکریٹری جے شاہ نے کہا، "آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے ٹکٹوں کی فروخت کے آغاز کا اعلان کرتے ہی ہم اپنے ملک اور دنیا بھر کے ہر کونے سے کرکٹ کے شائقین کو دلی دعوت دیتے ہیں۔ ہمارے کھیلوں کے مقامات شائقین کو اس طرح کے ٹورنامنٹس میں خوش آمدید کہنے کے لیے پوری طرح تیار ہیں۔ عالمی معیار کے بنیادی ڈھانچے کے ساتھ، ہم ورلڈ کپ کا تجربہ فراہم کرنے کے لیے بالکل تیار ہیں جو کسی بھی دوسرے ملک سے مختلف ہیں۔
آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹیو جیوف ایلارڈائس نے کہا: "ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے لیے عام ٹکٹوں کی فروخت آج سے ہو گی، جس سے ایک روزہ کھیل کے عروج کو دنیا کے سامنے لایا جائے گا۔ ہم سب کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں کہ وہ اپنی نشستیں محفوظ کرلیں اور اس تاریخی جشن کا حصہ بنیں۔”

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہاکی 5 ایس ورلڈ کپ کوالیفائرز میں ہندوستان کی مضبوط شروعات

Next Post

پی سی بی نے بھارت سمیت آئی سی سی رکن ممالک کو ایشیا کپ کے میچز کے دعوت نامے بھیج دیے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

یوتھ اولمپک کھیلوں میں ہندوستان کے 17 ایتھلیٹ 11 مقابلوں میں حصہ لیں گے
کھیل

یوتھ اولمپک کھیلوں میں ہندوستان کے 17 ایتھلیٹ 11 مقابلوں میں حصہ لیں گے

2026-10-31 - Updated on 2026-11-03
ہندوستان کی نظریں جیت کے ساتھ اختتام پر مرکوز، نیوزی لینڈ ایک اور شاندار کارکردگی کا خواہاں
کھیل

ہندوستان کی نظریں جیت کے ساتھ اختتام پر مرکوز، نیوزی لینڈ ایک اور شاندار کارکردگی کا خواہاں

2026-10-31 - Updated on 2026-11-03
کھیل

نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے تین ون ڈے کے لیے عاقب نبی ہندوستانی ٹیم میں شامل

2026-10-31 - Updated on 2026-11-03
کھیل

ہندوستانی مردوں کی ٹیم کامن ویلتھ کبڈی چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئی

2026-10-31 - Updated on 2026-11-03
اہم ترین

رن فار یونٹی‘ کے پیش نظر آج  بلیوارڈ روڈ پر ٹریفک پابندیاں

2026-10-31
کھیل

معاہدہ نہ ہونے پر امریکا و اسرائیل ایران پر بڑے حملوں کی تیاری کر رہے ہیں: امریکی ویب سائٹ کا دعویٰ

2026-10-30
دہلی نے خواتین کی ڈومیسٹک ٹی20 کرکٹ میں 262 رنز کا نیا ریکارڈ قائم کیا
کھیل

دہلی نے خواتین کی ڈومیسٹک ٹی20 کرکٹ میں 262 رنز کا نیا ریکارڈ قائم کیا

2026-10-30
ہندوستان کی نظریں 0-4 کی برتری پر، نیوزی لینڈ کو حل تلاش کرنا ہوگا
کھیل

ہندوستان کی نظریں 0-4 کی برتری پر، نیوزی لینڈ کو حل تلاش کرنا ہوگا

2026-10-30
Next Post
شدید تنقید کا سامنا کرنے کے بعد آخر کار پاکستان کرکٹ بورڈ کو غلطی کا احساس

پی سی بی نے بھارت سمیت آئی سی سی رکن ممالک کو ایشیا کپ کے میچز کے دعوت نامے بھیج دیے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.