ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

بارہمولہ میں۴ منشیات فروشوں کے خلاف مقدمہ درج:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-24
in مقامی خبریں
A A
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
منشیات کی وبا کے خلاف جنگ کو جاری رکھتے ہوئے پولیس نے بارہمولہ میں ۴بد نام زمانہ منشیات فروشوں کے خلاف پی آئی ٹی این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ منشیات فروشوں کے خلاف مہم کو سخت کرتے ہوئے بارہمولہ پولیس نے چار بد نام زمامہ منشیات فروشوں کے خلاف مجاز اتھارٹی سے باقاعدہ اجازت حاصل کرنے کے بعد پی آئی ٹی این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا۔
ترجمان نے ان منشیات فروشوں کی شناخت محمد نصیر بھٹی ولد نذد الدین ، محمد ریاض کھانڈے ولد محمد شریف ساکنان کمل کوٹ اوڑی اور محمد حفیظ عباسی ولد عبد الرشید اور زاہد حسین عباسی ولد سجوال خان ساکنان گوہالٹی اوڑی کے بطور کی ہے ۔
بیان میں کہا گیا کہ ان چاروں کو حراست میں لے کر سینٹرل جیل کوٹ بلوال جموں میں بند رکھا گیا ہے ۔
پولیس بیان میں کہا گیا کہ ان منشیات فروشوں کے خلاف کئی مقدمے درج ہیں اور یہ لوگ کمل کوٹ، گوہالٹی اور ضلع بارہمولہ کے دوسرے علاقوں میں منشیات اسمگلنگ کو فروغ دینے اور نوجوانوں میں منشیات تقسیم کرنے میں ملوث ہیں۔انہوں نے کہا کہ کئی کیسوں میں ملوث ہونے کے باوجود یہ منشیات فروش اپنی حرکتوں سے باز نہیں آئے ۔
دریں اثنا پولیس نے بارہمولہ میں ناکہ چیکنگ کے دوران ایک اور منشیات فروش کو گرفتار کیا۔
بارہمولہ پولیس نے ٹویٹ کرکے کہا’’پولیس نے نہال پورہ پٹم میں ناکہ چیکنگ کے دوران ایک منشیات فروش کو گرفتار کیا‘‘۔ٹویٹ میں گرفتار شدہ کی شناخت سرتاج میر کے بطور کی گئی ہے ۔
پولیس نے ٹویٹ میں کہا کہ گرفتار شدہ کی تحویل سے۱۵کلو خشخاش کا بھوسہ جیسا مواد بر آمد کیا ہے ۔پولیس نے اس سلسلے میں ایک کیس درج کیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں و کشمیر میں’ہوم سٹے‘ کی سہولیات سیاحوں کو ایک دور دراز علاقوں کی طرف راغب کررہی ہے

Next Post

پارکنگ چراجز میں’ اضافے ‘کیخلاف سرینگر وین ایسو سی ایشن کا احتجاج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
سنتور ہوٹل ملازموں کا سرینگر میں احتجاج

پارکنگ چراجز میں’ اضافے ‘کیخلاف سرینگر وین ایسو سی ایشن کا احتجاج

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.