ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ضلع ہسپتال کولگام میں فنڈز کے غبن کا انکشاف

سابق میڈیکل سپر انٹنڈنٹ سمیت تین اہلکار معطل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-23
in اہم ترین
A A
رشوت لینے کا الزام :ایس ایچ او نشاط معطل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سرینگر//
محکمہ صحت اور طبی تعلیم نے منگل کو ضلع ہسپتال کولگام کے سابق میڈیکل سپر انٹنڈنٹ سمیت تین اہلکاروں کو ہسپتال ڈیلوپمنٹ فنڈز میں غبن کرنے کے الزام میں معطل کیا ہے ۔
معاملے کی تحقیقات کرنے کی خاطر دو رکنی کمیٹی کو۱۵دنوں کے اندر اندر رپورٹ پیش کرنے کے احکامات صادر کئے گئے ۔
اطلاعات کے مطابق ضلع ہسپتال کولگام میں ہسپتال ڈیلوپمنٹ فنڈ میں غبن کرنے کے الزام میں سابق میڈیکل سپر انٹنڈنٹ ڈاکٹر افسانہ بانو ، سینئر اسسٹنٹ محمد اشرف اور محمد شفیع کو معطل کیا گیا ہے ۔
حکم نامہ کے مطابق معطلی کی مدت کے دوران تینوں ڈائریکٹوریٹ آف ہیلتھ سروسز کشمیر دفتر کے ساتھ منسلک رہیں گے اور وہ ماہانہ بنیادوں پر محکمہ صحت اور میڈیکل ایجوکیشن میں اپنی بائیو میٹرک حاضری جمع کرائیں گے ۔
علاوہ ازیں مدثر ڈی ای آئی سی منیجر ضلع ہسپتال کولگام کو مشن ڈائریکٹر نیشنل ہیلتھ مشن جموں وکشمیر کے ساتھ منسلک کیا گیا ہے ۔
فنڈز کی غبن کی تحقیقات کیلئے دو رکنی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے جنہیں۱۵روز کے اند ر اندر رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت دی گئی ۔
قابل ذکر ہے کہ چند روز قبل ضلع اسپتال کولگام کے ایک پرائیویٹ سیکورٹی گارڈ کو میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ اسپتال کولگام کے سرکاری اکاؤنٹ سے۳۳لاکھ روپیہ نکالنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’ ترقی کے معیارات قائم ہو رہے ہیں‘:’ترقی کے فوائد کی مساوی تقسیم کویقینی بنا نے کیلئے مل کر کام کرنا ہو گا‘

Next Post

جموں کے چٹھا علاقے میں ایک گھر میں دھماکہ‘ ایک شخص زخمی:ایس ایس پی جموں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
راجوری میںدو پُرا سرار دھماکےکوئی جانی یا مالی نقصان نہیں

جموں کے چٹھا علاقے میں ایک گھر میں دھماکہ‘ ایک شخص زخمی:ایس ایس پی جموں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.