جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

اونتی پورہ میں ایس آئی یو کا چھاپہ، قابل اعتراض مواد ضبط

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-20
in مقامی خبریں
A A
بارودی سرنگ بر آمد ہونے کا کیس :
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

سرینگر//
سپیشل تحقیقاتی یونٹ (ایس آئی یو) اونتی پورہ نے ہفتے کے روز اونتی پورہ کے وپلاون علاقے میں چھاپہ مار کر قابل اعتراض مواد ضبط کیا ہے ۔
یہ چھاپہ ایف آئی آر نمبر۲۰۲۳/۱آف جی آر پی اونتی کے سلسلے میں مارے گئے ۔
ایس آئی یو کے ایک ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ ٹرر عناصر کے خلاف کریک ڈائون کو جاری رکھتے ہوئے ایس آئی یو اونتی پورہ نے وپلاون اونتی پورہ میں چھاپہ مارا۔
ترجمان نے کہا کہ یہ چھاپہ ایف آئی آر نمبر۲۰۲۳/۱آف جی آر پی اونتی کے سلسلے میں مارا گیا۔
بیان میں کہا گیا کہ یہ چھاپہ شیخ سیار النثار ولد نثار احمد شیخ ساکن وپلاون اونتی پورہ نامی ملزم کے گھر پر مارا گیا جس دوران معیاری آپریشن طریقہ کار (ایس او پیز) پر عمل کیا گیا۔
بیان کے مطابق تلاشی کے دوران بینک پاس بک، جہاد سے متعلق اسلامی کتابیں اور قابل اعتراض مواد بر آمد کیا گیا۔
ترجمان نے بتایا کہ کہ یہ چھاپے ملزم کے دہشت گردی کے جرائم میں ملوث ہونے میں مزید شواہد جمع کرنے پر مارا گیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یوم آزادی کی تقریبات میں۳۷ لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت

Next Post

اسمارٹ میٹرز کی تنصیب کے خلاف جموں میں ائر پورٹ روڈ پر مردو زن کا دھرنا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’راجوری پونچھ میں دہشت گردی نیٹ ورک کیخلاف کارروائیاں تیز کی جائیں‘
اہم ترین

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

2026-05-24
برنہ وار چرار شریف میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص ہلاک
اہم ترین

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

2026-05-22
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
اہم ترین

 پونچھ میں دراندازی کی  کوشش میں دہشت گرد ہلاک

2026-05-13
چین کے وزیر خارجہ کا دعویٰ بھی مسترد:’’کسی تیسرے فریق کی مداخلت نہیں‘‘
اہم ترین

 پاکستان میں کوئی بھی دہشت گرد پناہ گاہ محفوظ نہیں:فوج

2026-05-08
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ایل او سی پر انسدادِ دراندازی کا جائزہ‘ اعلیٰ فوجی افسر کا اکھنور سیکٹر کا دورہ

2026-04-14
پونچھ شہری ہلاکتیں:’قانونی کارروائی شروع‘
اہم ترین

دہشت گردوں کی نقل و حرکت کے بعد کٹھوعہ میں تلاشی مہم

2026-04-14
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

جموں کے سامبا میں بین الاقوامی  سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار

2026-03-26
نوشہرہ میں دراندازی کی کوشش ناکام‘ دہشت گرد ہلاک
اہم ترین

ایل او سی کے قریب بارہمولہ میں گولہ ناکارہ بنا دیا گیا

2026-03-26
Next Post
جموں شہر میں سمارٹ بجلی میٹروں نے کام کرنا شروع کیا

اسمارٹ میٹرز کی تنصیب کے خلاف جموں میں ائر پورٹ روڈ پر مردو زن کا دھرنا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.