اتوار, مئی 11, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

جی 20 میٹنگوں کا ریکارڈ ہندوستان میں بنا: پوری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-20
in قومی خبریں
A A
دیگر ممالک کے مقابلے ایندھن کی قیمتوں میں محض پانچ فیصد اضافہ ہوا: پوری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

نئی دہلی،// مرکزی وزیر اور سابق سفارت کار ہردیپ سنگھ پوری نے ہفتہ کو کہا کہ ہندوستان کی صدارت میں ترقی یافتہ اور ترقی پذیر ممالک کے جی 20 گروپ کا اپنی صدارت میں میٹنگوں کے انعقاد کا جو ریکارڈ قائم ہورہا ہے اس کی برابری کرنا دیگر ممالک کے لئے چیلنجنگ ہوگا ۔
ایک ٹی وی نیوز چینل کے زیر اہتمام جی-20 سربراہی اجلاس پر ایک دن کے پینل مباحثے کے سیشن میں ہاؤسنگ اور شہری امور کے وزیر پوری نے کہا کہ ‘جی 20 کی میزبانی میں ہندوستان نے جو ریکارڈ قائم کیا ہے وہ دوسرے ممالک کے لیے چیلنج رہے گا۔ ہندوستان نے جو تقریبات منعقد کی ہیں ویسا کرنے میں آئندہ ممالک کو تھوڑی مصیبت ہونے والی ہے ۔
قابل ذکر ہے کہ ہندوستان نے 9-10 ستمبر کو دارالحکومت میں ہونے والے جی 20 سربراہی اجلاس سے قبل مختلف موضوعات پر 60 سے زیادہ میٹنگیں کیں۔ یہ میٹنگیں جموں و کشمیر سے شمال مشرق تک ملک کے مختلف حصوں میں ہوئی ہیں۔ اگلے ہفتے جے پور میں تجارت اور سرمایہ کاری پر وزارتی میٹنگ ہونے جا رہی ہے ۔ اس سے پہلے اس موضوع پر جی 20 ورکنگ گروپ کا دو روزہ اجلاس بھی ہوگا۔
مسٹر پوری نے بات چیت کے دوران اپنی وزارتوں کی کامیابیوں کے بارے میں بات کی۔
جب ان سے پوچھا گیا کہ ملک میں پیٹرول، ڈیزل اور گیس کی قیمتیں صرف الیکشن کے وقت کیوں گرجاتی ہیں تو انہوں نے جواب دیا کہ ان چیزوں کی قیمتیں بین الاقوامی قیمتوں، ٹرانسپورٹیشن اور انشورنس، ریفائننگ کی لاگت، ریفائننگ مارجن اور ٹیکسوں سے طے ہوتی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ایسی صورت حال میں اگر پوری دنیا میں قیمتیں بڑھیں تو حکومت کے پاس کوئی راستہ نہیں بچتا ہے ۔
مسٹر پوری نے کہا کہ بین الاقوامی قیمتوں میں اضافے کے باوجود نومبر 2021 اور مئی 2022 میں حکومت نے پٹرولیم پر سنٹرل ایکسائز ڈیوٹی میں کمی کی۔ جس کی وجہ سے عوام کو پٹرول اور ڈیزل پر 13 سے 16 روپے فی لیٹر کا فائدہ ہوا۔ اس کے ساتھ ہی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی حکومت والی ریاستوں نے اس وقت پٹرولیم پر ویٹ میں کمی کی تھی لیکن اس کے بعد ملک میں سیاست شروع ہو گئی۔
وزیر پیٹرولیم نے یونائیٹڈ پروگریسو الائنس (یو پی اے ) حکومت کے دوران تیل کمپنیوں کو فروخت میں ہونے والے نقصانات کی تلافی کے لیے حکومت کی طرف سے جاری کیے گئے آئل بانڈز کا بھی حوالہ دیا اور کہا، "ہم اس وقت کی حکومتوں کے اس قرض کا بوجھ اب بھی اٹھا رہے ہیں.
اپوزیشن اتحاد انڈیا کے بارے میں مسٹر پوری نے کہا، [؟]میں نے حال ہی میں 15 اگست کو کیجریوال جی سے پوچھا کہ آپ کنبہ پرستی کے خلاف ہیں۔ اس پر انہوں نے کہا کہ ہاں ہم خلاف ہیں۔ لیکن نئے اتحاد پر انہوں نے کہا کہ یہ سیاست ہے ۔
مسٹر پوری نے پارلیمنٹ میں اپنے ایک ساتھی کی بات کا حوالہ دیتے ہوئے اپوزیشن اتحاد میں بہار کے وزیر اعلیٰ کے کردار پر بھی تبصرہ کیا۔ انہوں نے کہا، "میرے ایک ساتھی ممبر پارلیمنٹ نے کہا کہ نتیش جی سے بہار تو نہیں چل رہا ہے ، یہ صرف ایک سمجھوتہ ہے ۔”
مرکزی وزیر نے کہا کہ اپوزیشن اتحاد میں کئی لیڈر ہیں۔ پہلے وہ بیٹھ کر طے کرلیں کہ کون سا لیڈر کس دن وزیراعظم بنے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے لکھنؤ انسٹی ٹیوٹ سی ایس آئی آر-این بی آر آئی کے کمل کے پھول کی رونمائی کی

Next Post

نڈا ہماچل پردیش میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
قومی خبریں

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

2025-05-10
دہلی وزیر اعلیٰ گرفتار۔۔۔گرفتاری سے قبل ای ڈی کی شراب پالیسی گھوٹالے میںکیجری وال سے پوچھ تاچھ
قومی خبریں

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

2025-05-10
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

ہمیں اپنی فوج کی بہادری، ہمت اور وژن پر فخر: لوک سبھا اسپیکر

2025-05-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

پورا ملک سندور آپریشن کی حمایت میں فوج کے ساتھ کھڑا ہے : کانگریس

2025-05-10
’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
Next Post
اپوزیشن ملک کو تقسیم کرنے کے لیےووٹ بینک اور خوشامد کی سیاست کر رہی ہے: نڈا

نڈا ہماچل پردیش میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.