ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

پونچھ :بابا بڈھا امرناتھ یاترا ۱۸؍اگست سے شروع

’احسن انعقاد کیلئے تمام انتظامات کو حتمی شکل دی گئی ہے‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-18
in مقامی خبریں
A A
جموں وکشمیر:پونچھ میں بابا بڈھا امرناتھ یاترا 18 اگست سے شروع
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

جموں//
جموںکشمیر کے ضلع پونچھ میں شری بابا بڈھا امر ناتھ یاترا؍۱۸؍اگست یعنی جمعہ سے شروع ہوگی جس کے احسن انعقاد کو یقینی بنانے کیلئے تمام تر انتظامات کو حتمی شکل دی گئی ہے ۔
ذرائع نے بتایا کہ شری بابا بڈھا امر ناتھ یاترا کے لئے جموں سے یاتریوں کا پہلا جھتا جمعہ کو روانہ ہوگا جو ہفتے کی صبح بابا بڈھا امرناتھ کا درشن کریں گے ۔انہوں نے کہا کہ یاتری جمعرات کو ہی اکھاڑا مندر پونچھ پہنچ جائے گی۔ان کا کہنا تھا کہ ہر سال کی طرح امسال بھی یاتریوں کی بھاری تعداد کی آمد متوقع ہے ۔
دریں اثنا یاترا کے احسن انعقاد کو یقینی بنانے کیلئے تمام تر انتظامات کئے گئے ہیں۔
پولیس ذرائع کے مطابق ایس ایس پی پونچھ کی قیادت میں سیکورٹی فورسز کی ایک ٹیم نے مندر کا دورہ کرکے سیکورٹی بندوسبت کا جائزہ لیا۔انہوں نے کہا کہ مندر کے گرد نواح میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں اور جگہ جگہ پر ناکوں کا جال بچھا دیا گیا ہے ۔
یاتریوں کیلئے دیگر سہولیات کو بھی بھر پور بندوبست کیا گیا ہے ۔حکام نے یاتریوں کیلئے موبائل بیت الخلا، لنگر، پانی اور بجلی وغیرہ کا معقول بندو بست کیا گیا ہے ۔
قابل ذکر ہے کہ پونچھ کے منڈی علاقے میں واقع بھگوان شیو کے نام وقف بابا بڈھا امرناتھ مندر جموں کے قدیم ترین مندروں میں شمار کیا جاتا ہے ۔گرچہ اس مندر میں سال بھر عقیدت مندوں کا آنا جانا رہتا ہے تاہم یاترا کے دوران یاتریوں کی غیر معمولی بھیڑ رہتی ہے ۔
ایک عقیدت مند نے میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے بتایا کہ ہمیں سال بھر اس یاترا کا انتظار رہتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ یہ یاترا آپسی بھائی چارے اور ہم آہنگی کا پیغام دیتی ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ یہاں کے لوگ، مندر کے لوگ اور انتظامیہ ہمیشہ کی طرح امسال بھی یاتریوں کا استقبال کرنے کے لئے تیار ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ضلع اودھم پور میں سڑک حادثے میں۱۳یاتری زخمی

Next Post

محکمہ فائر اینڈ ایمرجنسی کی اسامیوںکے امیدواروں کا سرینگر میں پھر احتجاج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
ہیلتھ اینڈ فیملی ویلفیئر ورکروں کا سرینگر میں احتجاج

محکمہ فائر اینڈ ایمرجنسی کی اسامیوںکے امیدواروں کا سرینگر میں پھر احتجاج

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.