ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

ضلع اودھم پور میں سڑک حادثے میں۱۳یاتری زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-18
in مقامی خبریں
A A
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

جموں//
جموں کشمیر کے ضلع اودھم پور میں قومی شاہراہ پر مودی گرائونڈ کے نزدیک جمعرات کی صبح ایک منی گاڑی پلٹ گئی جس کے نتیجے میں۱۳یاتری زخمی ہوگئے ۔
ذرائع نے بتایا کہ اودھم پور میں قومی شاہراہ پر مژھل ماتا کے لئے جموں جارہی یاتریوں سے بھری ایک منی بس پلٹ گئی جس کے نتیجے میں۱۳یاتری زخمی ہوگئے ۔انہوں نے کہا کہ حادثہ پیش آتے ہی پولیس ایک ٹیم جائے واردات پر پہنچ گئی اور بچائو آپریشن شروع کر دیا گیا۔ان کا کہنا تھا کہ زخمی یاتریوں کو علاج و معالجے کے لئے فوری طور جی ایم سی اودھم پور منتقل کیا گیا۔
زخمیوں کی شناخت۳۸سالہ سریندر کمار ساکن ریشم گڑھ‘۳۰سالہ پولی دیوی ساکن سانبہ‘۴۵سالہ سونیتا دیوی ساکن جموں‘۴۰سالہ پوجا دیوی ساکن سانبہ‘۳۲سالہ نیشا دیوی ساکن سانبہ جتوال‘۲۱سالہ روہت کمار ساکن جموں‘۴۰سالہ گوداوری دیوی ساکن جموں‘۵۰سالہ گھارو دیوی ساکن ریشم نگر جموں‘۲۵سالہ نیلو دیوی ساکن ریشم نگر جموں‘ بھارتی دیوی جموں‘۱۵سالہ ارشتی دیوی ساکن جموں‘۳۰سالہ ششی دیوی ساکن سانبہ اور۴۵سالہ روئی داس ساکن سانبہ کے بطور ہوئی ہے ۔
ذرائع نے بتایا کہ زخمیوں میں سے ایک خاتون شدید طور زخمی ہوئی ہے جس کو جی ایم سی جموں ریفر کیا گیا ہے ۔
دریں اثنا پولیس نے اس سلسلے میں ایک کیس درج کرکے کارروائی شروع کی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راجوری میں زلزلے کے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں

Next Post

پونچھ :بابا بڈھا امرناتھ یاترا ۱۸؍اگست سے شروع

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
جموں وکشمیر:پونچھ میں بابا بڈھا امرناتھ یاترا 18 اگست سے شروع

پونچھ :بابا بڈھا امرناتھ یاترا ۱۸؍اگست سے شروع

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.