ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ایشیا کپ میں ایشین کنڈیشنز کا پاکستان کو فائدہ ہو گا: وہاب ریاض

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-18
in کھیل
A A
وہاب ریاض کو صوبائی وزیر بنا دیا گیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

لاہور//سابق پاکستانی فاسٹ بولر وہاب ریاض نے کہا ہے کہ ایشیا کپ میں قومی ٹیم کو ایشین کنڈیشنز کی وجہ سے فائدہ ہوگا، جبکہ ہندوستان میں ورلڈکپ کے دوران یہ دیکھنا ہو گا کہ وہاں کھلاڑی دباؤ سے کیسے نمٹتے ہیں۔
خیال رہے کہ وہاب ریاض نے گزشتہ روز انٹر نیشنل کرکٹ سے ریٹائر منٹ کا اعلان کیا تھا۔
وہاب ریاض نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ پاکستان ٹیم کا مورال بلند جبکہ کھلاڑی متحد ہیں، قومی ٹیم کو ایشیا کپ جیتنا چاہیے، کیونکہ ایشین کنڈیشنز کا پاکستان کو فائدہ ہو گا۔انہوں نے کہا کہ ٹیم کی سلیکشن اچھی ہوئی ہے، لیکن میں سمجھتا ہوں کہ عماد وسیم اور حارث سہیل ہوتے تو مزید اچھا ہوتا، کیونکہ عماد وسیم اور حارث سہیل کو پریشر میں کھیلنے کا تجربہ ہے۔
ورلڈکپ 2023 فوکس تھا لیکن ٹیم میں جگہ نہیں بنتی، وہاب دوران پریس کانفرنس آبدیدہ
وہاب ریاض کا ماننا ہے کہ پاکستان کی بولنگ لائن بہت اچھی ہے، مگر انہوں نے کہا کہ ورلڈ کپ کے دوران تمام کھلاڑی بھارت میں پہلی مرتبہ کھیلیں گے، اہم بات یہ ہے کہ کھلاڑی دباؤ کو کیسے برداشت کرتے ہیں، اگر کھلاڑیوں نے انڈیا میں دباؤ پر قابو پالیا تو پھر اچھا ہو گا۔
سابق فاسٹ بولر نے کہا کہ افغانستان کی ٹیم ٹف ٹائم دےگی، ان کی ٹیم کی بہتر ہو چکی ہے اور وہ آسان حریف نہیں، لیکن مجھے یقین ہے کہ پاکستان ٹیم اچھا کھیلے گی، کپتان بابر اعظم کی نگرانی اور پلاننگ میں ٹیم اچھا کھیلنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایشیا کپ کے سری لنکا مرحلے کے ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز

Next Post

شدید تنقید کا سامنا کرنے کے بعد آخر کار پاکستان کرکٹ بورڈ کو غلطی کا احساس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل
کھیل

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

2026-09-11
مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں
کھیل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

2026-09-11
ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن
کھیل

ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن

2026-09-11
کھیل

بمراہ فٹ، ہرشیت کی جگہ یش ٹھاکر ہندوستانی ٹی-20 ٹیم میں شامل

2026-09-11
کھیل

پاکستان انڈر 19 ٹیم کو پناہ گزین سمجھ کر انگلینڈ میں احتجاج

2026-09-11
کھیل

میرا آندریوا کو شکست دے کر کوکو گاف یو ایس اوپن کے سیمی فائنل میں

2026-09-11
فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
Next Post
شدید تنقید کا سامنا کرنے کے بعد آخر کار پاکستان کرکٹ بورڈ کو غلطی کا احساس

شدید تنقید کا سامنا کرنے کے بعد آخر کار پاکستان کرکٹ بورڈ کو غلطی کا احساس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.