ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

یوم آزادی:ہندوپاک افواج کے درمیان مٹھائیاں تقسیم

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-16
in اہم ترین
A A
یوم آزادی:ہندوپاک افواج کے درمیان مٹھائیاں تقسیم

JAMMU, AUG 15 (UNI):- BSF personnel and Pak Rangers exchanging sweets to mark Independence Day celebrations along International Border in Jammu Frontier on Tuesday. UNI PHOTO-85U

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

جموں//
یوم آزادی کے موقع پر جموں میں ہندوپاک بین الاقوامی سرحد پر بھی جشن منایا گیا جس دوران بی ایس ایف جوانوں اور پاک رینجرس نے آپس میں مٹھائیاں تقسیم کیں۔
تفصیلات کے مطابق پاکستانی رینجرس نے منگل کے روز بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف )کے ارکان کو مبارکباد پیش کی۔
دونوں افواج نے مٹھائیاں تقسیم کیں۔بی ایس ایف ارکان نے آج صبح سرحد پر ترنگا لہرایا۔
بی ایس ایف ذرائع نے بتایا کہ دونوں ملکوں کے فوجیوں نے مٹھائیاں تقسیم کی اور جموں میں بین الاقوامی سرحد پر ایک دوسرے کو مبارکباد دی۔
ذرائع نے کہا کہ ملک کے ۷۷ویں یوم ِ آزادی پر ہند۔ پاک کی مختلف سرحدوں پر ترنگا لہرایا گیا اور قومی ترانہ پڑھا گیا جس کے بعد شہیدوں کو سلامی دی گئی۔
واضح رہے کہ یوم ِ آزادی اور یوم جمہوریہ کے علاوہ عید‘ہولی اور دیوالی کے موقع پر بھی سرحدوں پر مٹھائیوں کے تبادلہ کی روایت ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بخشی اسٹیڈیم میںبرسوں کے بعد یوم آزادی کی تقریب منعقد کی گئی

Next Post

یوم آزادی کی مرکزی تقریب :بخشی اسٹیڈئم میں ہزاروں لوگوں کی شرکت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
یوم آزادی کی مرکزی تقریب :بخشی اسٹیڈئم میں ہزاروں لوگوں کی شرکت

یوم آزادی کی مرکزی تقریب :بخشی اسٹیڈئم میں ہزاروں لوگوں کی شرکت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.