منگل, جولائی 1, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

شمالی ضلع کپوارہ میں تین جنگجو اعانت کار گرفتار:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-29
in مقامی خبریں
A A
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سرینگر:این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط

ضلع میںاننت ناگ:ڈرون اڑنے پر عارضی پابندی عائد:پولیس

سرینگر//
جموں و کشمیر پولیس نے سرحدی ضلع کپوارہ میں سرحد پار سے اسلحہ و گولہ بارود اسمگل کرنے میں ملوث تین جنگجو اعانت کاروں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے جمعرات کو اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ پولیس نے سرحد پار سے اسلحہ وگولہ بارود اسمگل کرنے اور اس کی نقل و حمل میں ملوث تین جنگجو اعانت کاروں کو گرفتار کیا ہے ۔
ترجمان نے کہا کہ پولیس کو ایک مصدقہ اطلاع موصول ہوئی کہ جنگجو اعانت کاروں کا ایک ماڈیول وادی میں سرگرم جنگجو تنظیموں کے لئے کام کر رہا ہے اور وہ سرحد پار سے اسلحہ و گولہ بارود اسمگل کرنے میں ملوث ہے ۔
بیان میں کہا گیا کہ اس سلسلے میں پولیس اسٹیشن کرناہ کی ایک ٹیم نے کارروائی عمل میں لاتے ہوئے مختلف علاقوں سے تین جنگجو اعانت کاروں کو گرفتار کیا۔
گرفتار شدگان کی شناخت محمد عامر ولد محمد شکور کلاس، نثار احمد ولد منظور احمد کلاس ساکنان ہیجترا کرناہ اور کفیل احمد ولد مرحوم عبدالرحیم بٹ ساکن سدھ پورہ کرناہ کے بطور کی گئی ہے ۔
پولیس بیان میں کہا گیا کہ دوران پوچھ گچھ گرفتار شدگان کے انکشاف پر ایک چینی پستول، اس کا ایک میگزین اور۱۴کاٹریج بر آمد کی گئیں۔
بیان میں کہا گیا کہ اس ضمن میں ایک کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی گئیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یو این سیکریٹری جنرل کیف پہنچ گئے

Next Post

کشمیر کو ’مقبوضہ‘ کہنے کو آرٹیکل ۱۹(اے) کے تحت تحفظ حاصل نہیں:جموں کشمیر ہائی کورٹ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار
مقامی خبریں

سرینگر:این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط

2025-07-01
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
مقامی خبریں

ضلع میںاننت ناگ:ڈرون اڑنے پر عارضی پابندی عائد:پولیس

2025-07-01
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
مقامی خبریں

جموں میں خاتون منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

2025-06-30
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
مقامی خبریں

سری نگر کے شالہ ٹینگ میں سڑک حادثہ، ایک کی موت دوسرا زخمی

2025-06-30
مقامی خبریں

پانپور میں معاون دہشت گرد کے گھر پر پولیس کا چھاپہ

2025-06-30
داچھی گام نیشنل پارک بہترین محفوظ جنگلی حیات پارک قرار
مقامی خبریں

داچھی گام نیشنل پارک بہترین محفوظ جنگلی حیات پارک قرار

2025-06-29
مقامی خبریں

جموں کے بشنوہ میں ایک شخص کی تحویل سے ہیرائن جیسا مواد بر آمد

2025-06-29
مقامی خبریں

سرینگر پولیس نے ایک منشیات فروش کی غیر منقولہ جائیداد ضبط کی

2025-06-29
Next Post
کشمیر کو ’مقبوضہ‘ کہنے کو آرٹیکل ۱۹(اے) کے تحت تحفظ حاصل نہیں:جموں کشمیر ہائی کورٹ

کشمیر کو ’مقبوضہ‘ کہنے کو آرٹیکل ۱۹(اے) کے تحت تحفظ حاصل نہیں:جموں کشمیر ہائی کورٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.