بدھ, مئی 14, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home ٹاپ سٹوری

پورا ہندوستان منی پور کے ساتھ کھڑا ہے: وزیراعظم

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-15
in ٹاپ سٹوری
A A
پورا ہندوستان منی پور کے ساتھ کھڑا ہے: وزیراعظم
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

نئی دہلی/15 اگست

وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کو زور دے کر کہا کہ پورا ملک منی پور کے ساتھ کھڑا ہے اور وہاں کا مسئلہ جلد ہی حل ہو جائے گا۔

متعلقہ

وزیراعظم کا آدم پور ایئر بیس کا دورہ، افسران اور جوانوں سے ملاقات

شوپیاں جنگلات میں تین لشکر طیبہ دہشت گرد ہلاک

آج 77 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے ملک کے عوام سے خطاب کرتے ہوئے مودی نے کہا کہ منی پور کو ایک بڑے مسئلہ کا سامنا ہے ۔ انہوں نے منی پور کے لوگوں کو یقین دلایا کہ اس مشکل گھڑی میں پورا ملک ان کے ساتھ کھڑا ہے ۔

وزیر اعظم نے کہا کہ مرکزی اور ریاستی حکومتوں کی طرف سے منی پور میں امن بحال کرنے کی تمام کوششیں کی جا رہی ہیں اور ان کوششوں کی وجہ سے وہاں امن لوٹ رہا ہے اور انہیں یقین ہے کہ کوئی راستہ ضرور نکل جائے گا اور جلد ہی وہاں امن بحال ہو جائے گا۔

مودی نے ملک کے عوام بالخصوص نوجوانوں پر زور دیا کہ وہ ملک کو ایک ترقی یافتہ ملک بنانے کا عہد کریں اور ان عزئم کو عملی جامہ پہنانے کے لیے کام کریں۔ انہوں نے کہا ”ہم امرت کال میں داخل ہو گئے ہیں جو ہمیں ہزار سال کے سنہری دور میں لے جائے گا۔ ملک اور دنیا کا ہندوستان پر بے پناہ اعتماد اور بھروسہ ہے اور انہیں ہندوستان سے بہت زیادہ توقعات وابستہ ہیں“۔

وزیر اعظم نے کہا کہ ہندوستان کے امرت کال کے دور میں ہم جتنی قربانیاں دیں گے اس سے آنے والی ایک ہزار سال کی سنہری تاریخ کا جنم ہونے والا ہے ۔ وزیر اعظم نے کہا کہ ہمارے پاس آبادی، جمہوریت اور تنوع کی تثلیث ہے جو ہندوستان کو بہت آگے لے جائے گی۔

اس موقع پر وشوکرما یوجنا کا اعلان کرتے ہوئے مودی نے کہا کہ اسے نچلی سطح پر نافذ کرکے معیشت کو مضبوط کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت عوام کو مہنگائی سے راحت دینے کی ہر ممکن کوشش کر رہی ہے ۔

وزیر اعظم نے جنگ کے بہادروں کو خراج عقیدت بھی پیش کیا جنہوں نے آزادی کی خاطر اپنی جانیں قربان کیں۔ انہوں نے مختلف قدرتی آفات سے متاثر ہونے والے لوگوں سے اظہار تعزیت بھی کیا۔

 

”

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اگلے سال واپس آو¿ں گا اگر….“: 2024 پر پی ایم مودی کا بڑا تبصرہ

Next Post

ایل جی یوم آزادی کی تقریر: ’ کشمیرمیں اس سال غیر ملکی سیاحوں کی آمد میں 59 فیصد ہوا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزیراعظم کا آدم پور ایئر بیس کا دورہ، افسران اور جوانوں سے ملاقات
تازہ تریں

وزیراعظم کا آدم پور ایئر بیس کا دورہ، افسران اور جوانوں سے ملاقات

2025-05-13
۴۰ گھنٹہ طویل بارہمولہ معرکہ تین جنگجوؤں کی ہلاکت پر منتج
تازہ تریں

شوپیاں جنگلات میں تین لشکر طیبہ دہشت گرد ہلاک

2025-05-13
آپریشن سندور بھارت کی دہشت گردی کے خلاف پالیسی ہے: وزیراعظم مودی
تازہ تریں

آپریشن سندور بھارت کی دہشت گردی کے خلاف پالیسی ہے: وزیراعظم مودی

2025-05-12
ہماری لڑائی دہشت گردوں نہ کہ پاکستان کی فوج کے ساتھ تھی: بھارت
تازہ تریں

ہماری لڑائی دہشت گردوں نہ کہ پاکستان کی فوج کے ساتھ تھی: بھارت

2025-05-12
بھارت پاک تنازع کی وجہ سے بند32 ہوائی اڈے پروازوں کے لیے بحال
تازہ تریں

بھارت پاک تنازع کی وجہ سے بند32 ہوائی اڈے پروازوں کے لیے بحال

2025-05-12
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
تازہ تریں

ہند پاک فوری اور مکمل جنگ بندی پر متفق:ٹرمپ

2025-05-10
جموں میں دھماکوں کی آوازوں سے خوف و ہراس، فضاء میں مشتبہ سرگرمیاں
تازہ تریں

سرینگر میں دھماکوں کے چند گھنٹوں بعد دوبارہ دھماکے

2025-05-10
تین فضائیہ افسران برخاست
تازہ تریں

’پاکستان نے بھارتی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنانے کےلئے تیز رفتار میزائل استعمال کیے‘

2025-05-10
Next Post
ایل جی یوم آزادی کی تقریر: ’ کشمیرمیں اس سال غیر ملکی سیاحوں کی آمد میں 59 فیصد ہوا

ایل جی یوم آزادی کی تقریر: ’ کشمیرمیں اس سال غیر ملکی سیاحوں کی آمد میں 59 فیصد ہوا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.