ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

ڈاکٹر فاروق عبداللہ کو پہلے اپنے گھر میں ترنگا لہرانا چاہئے‘رویندر رینہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-15
in مقامی خبریں
A A
اب کی بار جموں وکشمیر میں بھارتیہ جنتا پارٹی پچاس سیٹیں حاصل کرے گی: روندر رینا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

جموں//
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے جموں کشمیر یونٹ نے پیر کے روز جموں میں ترنگا ریلی نکالی۔
ریلی میں شرکت کر رہے لیڈروں اور کارکنوں نے اپنے ہاتھوں میں ترنگے اٹھائے تھے اور وہ بھارت ماتا کی جئے وغیرہ جیسے نعرے لگا رہے تھے ۔
اس موقع پر یونٹ کے صدر رویندر رینہ نے میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ جموں و کشمیر کا ہر باشندہ ہندوستانی ہے اورہر شخص کے دل میں ترنگا ہے ۔انہوں نے کہا’’یہاں ہر شخص کے دل میں ترنگا ہے چند شرارتی ہیں جنہوں نے یہاں بندوق کی دکانیں کھولی تھیں لیکن ان دکانیں بند ہوگئی اور اب یہاں صرف ترنگا ہے ‘‘۔
ڈاکٹر فاروق عبداللہ کے بارے میں پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا’’ڈاکٹر فاروق کو اپنے گھر پر ترنگا لہرانا چاہئے اور ہندوستان زندہ باد کا نعرہ لگانا چاہئے باقی باتیں بعد میں ہوں گی‘‘۔
ایک اور لیڈر نے بتایا کہ وزیر اعظم نریندر مودی جی کی تئیں لوگوں میں مقبولیت بڑھ رہی ہے ۔انہوں نے کہا کہ ملک میں ہر گھر میں ترنگا لگایا جا رہا ہے اور ترنگا ریلی نکالی جا رہی ہیں تاکہ ملک کے تحفظ کے لئے قربانیاں پیش کرنے والوں کو یاد کیا جائے ۔ان کا کہنا تھا کہ کشمیر میں بھی جوش و جذبے کے ساتھ ترنگا جھنڈا لہرایا جا رہا ہے اور ترنگا ریلیاں نکالی جا رہی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بارہمولہ میں جعلی ڈی ایس پی کا روپ دھارنے والا دھوکہ باز گرفتار:پولیس

Next Post

بڈگام کے وولنہ ایچھ گام علاقے میں آتشزدگی، امام بارگاہ، ۲ رہائشی مکان خاکستر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
Next Post
ہندواڑہ میں بھیانک آتشزدگی سات دکان اور ایک مکان خاکستر، اہلکار سمیت تین زخمی

بڈگام کے وولنہ ایچھ گام علاقے میں آتشزدگی، امام بارگاہ، ۲ رہائشی مکان خاکستر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.