ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

بارہمولہ میں جعلی ڈی ایس پی کا روپ دھارنے والا دھوکہ باز گرفتار:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-15
in مقامی خبریں
A A
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

سرینگر//
جموں کشمیر پولیس نے شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں جعلی ڈی ایس پی اور سب انسپکٹر کا روپ دھارنے والے ایک شخص کو گرفتار کرکے اس کی تحویل سے ہزاروں روپے بر آمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ پولیس اسٹیشن کنزر نے ایک جعلساز کو گرفتار کیا ہے جو اپنے آپ کو قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ایک اہلکار کا روپ دھار کر معصوم لوگوں کو دھوکہ دے رہا تھا۔
بیان میں گرفتار شدہ کی شناخت مشتاق احمد وانی ولد غلام محمد وانی ساکن برزلہ دھوبی ون تحصیل کرہامہ کے طور کی گئی ہے ۔
پولیس ترجمان نے کہا کہ تحقیقات سے ثابت ہوا ہے کہ ملزم جھوٹے بہانے بنا کر خود کو سب انسپکٹر اور ڈی ایس پی کے بطور ظاہر کرتا تھا تاکہ سادہ لوح لوگوں کو دھوکہ دے سکے ۔انہوں نے کہا کہ اس دھوکہ دہی کی حرکت کی وساطت سے ملزم، شکایت کنندہ سے۹۰ہزار رویے ہڑپنے میں کامیاب ہوا۔
ان کا کہنا تھا کہ پولیس نے ملزم سے۴۰ہزار روپے کی ناجائز کمائی کی رقم ضبط کی جو اس مختلف دھوکہ دہی کی حرکات انجام کر حاصل کی تھی۔
پولیس نے اس سلسلے میں پولیس اسٹیشن کنزر میں متعلقہ دفعات کے تحت ایک کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی ہے۔
ترجمان نے کہا کہ مشتاق احمد وانی کی گرفتاری سے یہ پیغام عام ہوجاتا ہے کہ مجرمانہ سرگرمیاں کبھی بھی نظر انداز نہیں کی جائیں گی اور جو افراد معصوم لوگوں کے اعتماد کا استحصال کریں گے ان کے خلاف قانونی چارہ جوئی کی جائے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یوم آزادی پر صبح کو ہلکی بارشوں کے بعد دن بھر موسم خشک رہنے کا امکان

Next Post

ڈاکٹر فاروق عبداللہ کو پہلے اپنے گھر میں ترنگا لہرانا چاہئے‘رویندر رینہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
Next Post
اب کی بار جموں وکشمیر میں بھارتیہ جنتا پارٹی پچاس سیٹیں حاصل کرے گی: روندر رینا

ڈاکٹر فاروق عبداللہ کو پہلے اپنے گھر میں ترنگا لہرانا چاہئے‘رویندر رینہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.