ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

کیمپ کے اندر سی آر پی ایف جوان کو مردہ پایا گیا:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-13
in مقامی خبریں
A A
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے اونتی پورہ علاقے میں ایک سی آر پی ایف اہلکار کی ہفتے کی صبح کیمپ کے اندر لاش پائی گئی جس کے بارے میں شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ مذکورہ اہلکار نے اپنی ہی بندوق سے اپنی زندگی کا خاتمہ کر دیا ہے ۔
اونتی پورہ پولیس نے اپنے ٹویٹر ہینڈل پر ٹویٹ کرکے کہا’’جمعہ اور ہفتے کی درمیانی شب ایک بجکر۵۵منٹ پر چرسو کے نزدیک گولیوں کی آواز سنی گئی‘‘۔
ٹویٹ میں کہا گیا’’جانچ کے بعد سی آر پی ایف کی ایف۱۱۲ویںبٹالین سے وابستہ ایک جوان اجے کمار کو خون میں لت پت مردہ پایا گیا، طبی و قانونی تفتیش کے بعد تحقیقات شروع کی گئی‘‘۔
ٹویٹ میں کہا گیا’’بظاہر موت کی وجہ خود کشی ہے ‘‘۔انہوں نے ایک اور ٹویٹ میں متوفی کی شناخت اجے کمار ولد راجندر رائے ساکن جارکھنڈ کے بطور ہوئی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بارہمولہ کے تین منشیات فروش کوٹ بلوال میں بند

Next Post

’میری مٹی میرا دیش‘پروگرام کے تحت سری نگر میں ریلی بر آمد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
’میری مٹی میرا دیش‘پروگرام کے تحت سری نگر میں ریلی بر آمد

’میری مٹی میرا دیش‘پروگرام کے تحت سری نگر میں ریلی بر آمد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.