ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

بارہمولہ کے تین منشیات فروش کوٹ بلوال میں بند

پی آئی ٹی این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-13
in مقامی خبریں
A A
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
بارہمولہ پولیس نے۳؍انتہائی مطلوب اور بد نام زمانہ منشیات فروشوں کے خلاف پی آئی ٹی این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے ان کو کوٹ بلوال جیل جموں میں بند کیا ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ سماج سے منشیات کی وبا کی بیخ کنی کو یقینی بنانے کیلئے مجاز حکام سے باقاعدہ حراست کے احکامات حاصل کرنے کے بعد بارہمولہ پولیس نے تین انتہائی مطلوب اور بدنام زمانہ منشیات فروشوں کے خلاف پی آئی ٹی این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا ہے ۔
ترجمان نے منشیات فروشوں کی شناخت خورشید احمد بخشی ولد محمد رفیق بخشی ساکن واتل پورہ ٹنگمرگ، فیاض احمد وانی ولد عبدالجبار وانی ساکن ڈانگر پورہ بارہمولہ اور بشیر احمد گنائی ولد مرحوم ولی محمد گنائی ساکن ترکنجن بونیار کے بطور کی ہے ۔
بیان میں کہا گیا کہ ان منشیات فروشوں کو حراست میں لے کر کوٹ بلوال جیل جموں میں بند کر دیا گیا ہے ۔
بیان کے مطابق گرفتار شدہ ان منشیات فروشوں کے خلاف کئی مقدمے درج ہیں اور وہ ضلع بارہمولہ کے واتل پورہ ٹنگمرگ، ڈانگر پورہ، ہیون، شیری، ترکنجن علاقوں میں نوجوانوں کو منشیات سپلائی کرنے میں ملوث ہیں۔
پولیس بیان میں کہا گیا کہ کئی کیسوں میں ملوث ہونے کے باوجود بھی وہ سدھر نہیں گئے بلکہ منشیات کے کاروبار کو فروغ دیتے رہے اور نوجوانوں کو منشیات سپلائی کرتے رہے ۔
دریں اثنا بارہمولہ پولیس نے ناکہ چیکنگ کے دوران ایک اور منشیات فروش کو گرفتار کرکے نشہ آور مواد بر آمد کیا ہے ۔
بارہمولہ پولیس نے ٹویٹ کرکے کہا کہ خان پورہ بارہمولہ میں ناکہ چیکنگ کے دوران ایک منشیات فروش کو گرفتار کرکے اس کی تحویل سے۶۰گرام چرس جیسا مواد بر آمد کیا گیا۔ٹویٹ میں گرفتار شدہ کی شناخت حمید شیخ کے بطور کی گئی ہے ۔
پولیس نے اس سلسلے میں ایک کیس درج کیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرینگر ایئر بیس پر اپ گریڈڈ مگ۲۹ لڑاکا طیاروں کا سکواڈرن تعینات

Next Post

کیمپ کے اندر سی آر پی ایف جوان کو مردہ پایا گیا:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس

کیمپ کے اندر سی آر پی ایف جوان کو مردہ پایا گیا:پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.