منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

’میری مٹی میرا دیش‘پروگرام کے تحت سری نگر میں ریلی بر آمد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-13
in مقامی خبریں
A A
’میری مٹی میرا دیش‘پروگرام کے تحت سری نگر میں ریلی بر آمد

SRINAGAR, AUG 12 (UNI):- Students taking out Tiranga Rally in Srinagar on Saturday. UNI PHOTO-25U

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

سرینگر//
سرینگر کی پرتاب پارک سے’میری مٹی میرا دیش‘پروگرام کے تحت ہفتے کے روز ایک ریلی بر آمد کی گئی جس میں اسکولی بچوں کے علاوہ پولیس اہلکاروں اور سول سوسائٹی کے افراد نے حصہ لیا۔
اس موقع پر ایک پولیس افسر نے میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ ریلی لالچوک تک جائے گی۔انہوں نے کہا کہ اس ریلی میں کافی تعداد میں اسکولی بچے ، سول سوسائٹی کے لوگ، ہمارے دکاندار اور محکمہ پولیس کے اہلکار شرکت کر رہے ہیں۔
’میری مٹی میرا دیش‘پروگرام کے مقصد کے بارے میں پوچھے جانے پر موصوف افسر نے کہا کہ اس کا مقصد لوگوں میں قوم کے تئیں جذبہ پیدا کرنا ہے ۔انہوں نے کہا کہ اس سے ہم اپنے ان ہیروز جنہوں نے وطن کے لئے قربانیاں دی ہیں، سے واقف ہوں گے ۔
بتادیں کہ وادی کے دیگر حصوں میں بھی اس پروگرام کے تحت ریلیوں کا انعقاد کیا جا رہا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کیمپ کے اندر سی آر پی ایف جوان کو مردہ پایا گیا:پولیس

Next Post

دھوکہ دہی کے الزام میں دو افراد کیخلاف چارج شیٹ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ
اہم ترین

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ

2026-08-28
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
Next Post
ایس آئی یو نے۱۳ملزمان کے خلاف چارج شیٹ دائر کیا

دھوکہ دہی کے الزام میں دو افراد کیخلاف چارج شیٹ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.