ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

خواتین ‘خواتین کی قیادت’ سے فائدہ اٹھائیں: ایرانی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-13
in قومی خبریں
A A
اسمرتی ایران مغربی خطے کے زونل میٹنگ صدارت کی کریں گی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

نئی دہلی//) مرکزی خواتین اور بچوں کی ترقی کی وزیر اسمرتی ایرانی نے حکومت کے ‘خواتین کی قیادت میں ترقی’ کے منتر سے فائدہ اٹھانے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستانی خواتین کو عالمی سطح پر اپنی شناخت بنانی چاہیے ۔
محترمہ ایرانی نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں ملک میں ‘خواتین کی قیادت میں ترقی’ کا تصور چل رہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ یہ ملک کی ترقی کے سفر میں ایک انقلابی تبدیلی ہے ۔ یہ صرف کہنے کی بات نہیں بلکہ حقیقت میں نظر آرہا ہے ۔ ملک نے ہمیشہ خواتین کو فائدہ اٹھانے والوں کے طور پر دیکھا ہے ۔ اب وقت آگیا ہے کہ انہیں ترقی کے شراکت دار کے طور پر دیکھا جائے ۔
انہوں نے کہا کہ "خواتین کو ترقی کے عمل میں حصہ لینے کی ضرورت ہے ۔” محترمہ ایرانی کل ایک نجی نیوز چینل کے پروگرام "رائزنگ انڈیا – شی پاور” سے خطاب کر رہی تھیں۔انہوں نے کہا کہ ملک ایک ایسے دور سے گزر رہا ہے جب وسیع تر مفاد میں بڑی کامیابیاں حاصل کی جا سکتی ہیں۔ یہ موقع ہاتھ سے جانے نہیں دینا چاہیے ۔
مرکزی وزیر نے کانگریس کی سابقہ حکومتوں پر خواتین کی حفاظت اور صفائی جیسے مسائل کو نظر انداز کرنے کا الزام لگایا۔ انہوں نے کہا کہ سال 2010 میں یہ واضح ہو چکا تھا کہ صفائی ستھرائی کی کمی سے مجموعی گھریلو پیداوار (جی ڈی پی) متاثر ہو رہی ہے ۔ سیاست دانوں نے کبھی بیت الخلاء بنانے کا نہیں سوچا۔ مودی حکومت نے خواتین کو بیت الخلاء کا فائدہ پہنچایا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ 2014 سے پہلے لوگ کہتے تھے کہ خواتین کاروبار شروع نہیں کر سکتیں۔ لیکن حکومت کی مدرا اسکیم نے اسے ممکن بنایا ہے ۔
محترمہ ایرانی نے کہا کہ ایسا نہیں ہے کہ خواتین میں ہنر نہیں ہے لیکن انہیں فیصلہ سازی کے عمل میں جگہ نہیں مل رہی تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جی-20 ممالک اقتصادی مجرموں کے خلاف کارروائی میں تعاون بڑھائیں: ہندوستان

Next Post

صدرجمہوریہ نے ڈی پی ڈی پی بل 2023 کو منظوری دی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
Next Post
’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘

صدرجمہوریہ نے ڈی پی ڈی پی بل 2023 کو منظوری دی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.