ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

صدرجمہوریہ نے ڈی پی ڈی پی بل 2023 کو منظوری دی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-13
in قومی خبریں
A A
’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘

MURMU

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

نئی دہلی// صدرجمہوریہ دروپدی مرمو نے ڈیجیٹل پرسنل ڈیٹا پروٹیکشن (ڈی پی ڈی پی) بل 2023 کو سنیچر کے روز منظوری دے دی۔
یہ بل 09 اگست کو راجیہ سبھا میں متفقہ طور پر منظور کیا گیا تھا۔ اس سے قبل لوک سبھا نے اسے 7 اگست کو صوتی ووٹ سے منظور کیا تھا۔ اس بل کا مقصد افراد کے ڈیٹا کو قانونی طور پر پروسیس کرنے کی ضرورت کے ساتھ ان کے ڈیٹا کو محفوظ رکھنے کے حق کو متوازن کرتے ہوئے ڈیجیٹل ذاتی ڈیٹا کا انتظام کرنا ہے ۔بل کے مطابق، کوئی شخص کسی فرد کے ذاتی ڈیٹا کو قانونی مقصد کے لیے اس کی رضامندی اور کچھ قانونی استعمال کے لیے پروسیس کر سکتا ہے ۔ اس بل میں ڈیٹا پروٹیکشن بورڈ آف انڈیا کے قیام کا پروژن ہے ۔ ذاتی ڈیٹا کی خلاف ورزی کی اطلاع ملنے پر بورڈ معاملے کی تحقیقات کرے گا اور جرمانہ عائد کرے گا۔
بورڈ جرمانے کی رقم کا تعین کرتے وقت خلاف ورزی کی نوعیت، سنگینی اور مدت اور خلاف ورزی سے متاثر ذاتی ڈیٹا کی نوعیت پر غور کرے گا ۔ بل میں کہا گیا ہے کہ افراد کو اپنے ذاتی ڈیٹا کو درست کرنے ، مکمل کرنے ، اپ ڈیٹ کرنے اور مٹانے کا حق ہے ، جس کے لئے انہوں نے پہلے رضامندی دی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

خواتین ‘خواتین کی قیادت’ سے فائدہ اٹھائیں: ایرانی

Next Post

تحقیقات میں شاندار کارکردگی پر 140 پولیس اہلکاروں کومرکزی وزیر داخلہ کے میڈل سے نوازا گیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
Next Post
۲۲؍اکتوبر سے روز گار میلہ ‘۱۰ لاکھ نوکریاں فراہم ہوں گی

تحقیقات میں شاندار کارکردگی پر 140 پولیس اہلکاروں کومرکزی وزیر داخلہ کے میڈل سے نوازا گیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.