ہفتہ, جولائی 5, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

’غریبوں کی بجلی بل حکومت ادا کریگی‘: آئی فون اور دوسرے آلات استعمال کرنے والے خود بل ادا کریں

سو فیصد میٹرڈ علاقوں میں ایک منٹ کیلئے بھی بند نہیں ہو گی : سنہا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-08
in اہم ترین
A A
’مقبوضہ کشمےر بھارت کا اٹوٹ انگ‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جموں کشمیر کا مستقبل نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں میں ہے:وزیر اعلیٰ

’یاتریوں کی حفاظت اور مناسب رہائش ہماری اولین ترجیح ہے‘

کولگام//
جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر ‘منوج نے پیر کو ایک بڑا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ حکومت غریبوں کے بجلی کے بلوں کا خیال رکھے گی لیکن جن لوگوں کے پاس محلاتی مکانات ہیں‘۵جی انٹرنیٹ سروس والے آئی فون اور دیگر آلات ہیں، انہیں بجلی کے استعمال کے مطابق نرخ ادا کرنا ہوں گے۔
ایل جی نے پیر کو جنوبی ضلع کولگام میں منی سیکرٹریٹ میں ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا’’میں آج اعلان کرتا ہوں کہ حکومت ان غریبوں کا خیال رکھے گی جو بل ادا کرنے کے متحمل نہیں ہیں۔ لیکن جن کے پاس محلاتی مکانات ہیں، فائیو جی انٹرنیٹ ڈیٹا والے آئی فون اور دیگر گیجٹس ہیں انہیں اپنے استعمال کے مطابق بجلی کے بل ادا کرنے ہوں گے۔ انہیں کم از کم بجلی کے بلوں کی ادائیگی میں بہانہ نہیں بنانا چاہئے‘‘۔ تاہم انہوں نے اس کی مزید وضاحت نہیں کی۔
ایل جی نے کہا کہ گزشتہ۷۰ سالوں میں جموں و کشمیر میں مقامی طور پر۳۴۰۰ میگاواٹ بجلی پیدا کی گئی اور اگلے تین سالوں میں اتنی ہی میگاواٹ بجلی پیدا کی جائے گی۔
ایل جی نے کہا کہ جہاں بھی کوئی فیڈر۱۰۰فیصد میٹرڈ ہو، وہاں بجلی میں خلل صرف ایک منٹ کے لیے نہیں ہو گا، ایک گھنٹے یا اس سے زیادہ کی تو بات ہی نہیں ۔ انہوں نے کہا’’میں لوگوں سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ سمارٹ میٹر کی تنصیب کے عمل کو جلد از جلد مکمل کرنے میں ہمارے ساتھ تعاون کریں‘‘۔
سنہا نے کہا کہ جموں و کشمیر کے لوگوں کو دوسری ریاستوں کے مقابلے میں سب سے سستی بجلی مل رہی ہے۔ ’’ہم نے پچھلے تین چار سالوں میں ۲۰ہزارکروڑ روپے کی بجلی باہر سے ادھار لی ہے۔ یہ نہیں چلے گا۔ لوگوں کو استعمال کے مطابق ادائیگی کرنی چاہیے‘‘۔
لیفٹیننٹ گورنرکاکہنا تھا’’جموں و کشمیر کی ٹو پوگرافی اور برف باری کے پیش نظر، کچھ پروجیکٹوں میں تاخیر ہوئی ہے۔ منصوبوں کی تکمیل میں تاخیر ہمیں میراث میں دی گئی ہے اور ہم منصوبوں کی تکمیل میں تاخیر کی اس روایت کو توڑنے کی کوشش کر رہے ہیں‘‘۔
کسانوں کے بارے میں انہوں نے کہا کہ اس وقت جموں و کشمیر کے کسانوں کی آمدنی پورے ملک میں پانچویں نمبر پر ہے اور وہ وقت دور نہیں جب ہمارے کسانوں کی آمدنی نمبر ون ہو گی۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بہت جلددہشت گردی کا ماحولیاتی نظام مکمل طور پر ختم ہو جائے گا:ایل جی

Next Post

پونچھ میں در اندازی کی کوشش ناکام‘۲ملی ٹنٹ ہلاک:فوج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کشمیر کا مستقبل نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں میں ہے:وزیر اعلیٰ
اہم ترین

جموں کشمیر کا مستقبل نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں میں ہے:وزیر اعلیٰ

2025-07-05
امر ناتھ یاترا شروع،تین ہزار یاتریوں پر مشتمل پہلا جتھہ پہلگام بیس کیمپ سے روانہ
اہم ترین

’یاتریوں کی حفاظت اور مناسب رہائش ہماری اولین ترجیح ہے‘

2025-07-05
۳ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ :سرینگر میں دوسرا گرم ترین دن
اہم ترین

۳ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ :سرینگر میں دوسرا گرم ترین دن

2025-07-05
تین دہائیوں کے بعد سری نگر میں روایتی راستوں سے محرم جلوس برآمد، ہزاروں عزا داروں کی شرکت
اہم ترین

سری نگر میں آٹھویں محرم کا تاریخی جلوس عزا بر آمد

2025-07-05
Amit shah
اہم ترین

آپریشن سندور ’سوراج‘ کے دفاع کے عزم کی بہترین مثال تھی:امت شاہ

2025-07-05
ایک سرحد۳ دشمن: ’آپریشن سندور کے دوران پاکستان واحد دشمن نہیں تھا‘
اہم ترین

ایک سرحد۳ دشمن: ’آپریشن سندور کے دوران پاکستان واحد دشمن نہیں تھا‘

2025-07-05
سجاد لون موجودہ پولیس ویریفکیشن نظام کےخلاف اگلے ہفتے عرضی داخل کریں گے
اہم ترین

سجاد کا ریزرویشن پالیسی کے اثرات پر سائنسی جانچ کا مطالبہ

2025-07-04
کشمیر سے امرناتھ یاترا کادونوں بالتل اور ننون بیس کیمپوں سے با قاعدہ آغاز
اہم ترین

کشمیر سے امرناتھ یاترا کادونوں بالتل اور ننون بیس کیمپوں سے با قاعدہ آغاز

2025-07-04
Next Post
پونچھ میں در اندازی کی کوشش ناکام‘۲ملی ٹنٹ ہلاک:فوج

پونچھ میں در اندازی کی کوشش ناکام‘۲ملی ٹنٹ ہلاک:فوج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.