منگل, مئی 13, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home سچ تو یہ ہے

اور آزاد آسان سمجھتے تھے پارٹی بنانا…

ہارون رشید شاہ by ہارون رشید شاہ
2023-08-08
in سچ تو یہ ہے
A A
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ڈونالڈ ٹرمپ !

ان سے سچ بولا نہیں جائیگا

چلے تھے نئی پارٹی بنانے …جیسے یہ کوئی بچوں کا کھیل ہو جو… جو کھیل کھیل میں کاغذ کی ناؤ بنالیتے ہیں اور…اور اسی ناؤ کو اصلی سمجھ بیٹھتے ہیں … آزاد صاحب بھی اپنی اس کاغذی ناؤ کو اصلی ناؤ سمجھ بیٹھے تھے… یا سمجھ بیٹھنے کی غلطی کر بیٹھے تھے … لیکن ہمیں یقین ہے کہ اب ان کی اس ناسمجھ ‘ سمجھ میں یہ بات آگئی ہو گی کہ … کہ نئی پارٹی … جموں کشمیر میں نئی سیاسی پارٹی بنانا سچ میں کوئی کاغذ کی ناؤ بنانا جتنا آسان نہیں ہے… بالکل بھی نہیں ہے… بلکہ کاغذ ناؤ بنانا جتنا آسان ہے… یہ اتنا ہی مشکل ہے۔ایک ایک کرکے … لوگ ایک ایک کرکے آزاد صاحب کا ساتھ چھوڑ رہے ہیں… بلکہ جس رفتار… برق رفتار سے ان لوگوں نے آزاد صاحب کو جوائن کیا تھا… اس سے بھی زیادہ رفتار میں لوگ اب انہیں چھوڑ رہے ہیں اور… اور واپس وہاں جا رہے ہیں… وہاں جا رہے ہیں‘جہاں سے یہ آئے تھے… ہمیں تو ڈر ہے کہ … کہ کہیں آزاد صاحب خود بھی اپنی اس پارٹی کو چھوڑ کر واپس کانگریس میں نہ چلے جائیں… اس لئے نہیں کہ آجکل کانگریس کا حال اچھا ہے یا اچھا ہو رہا ہے… بلکہ اس لئے کہ آزاد صاحب اور ان کی پارٹی کا حال بے حال ہو رہا ہے اور… اور سو فیصد ہو رہا ہے ۔آزاد صاحب کو ایک غلط فہمی تھی… یاان کی سمجھ میں یہ بات نہیں آئی تھی کہ جتنے بڑے لیڈر وہ جمو ں کشمیر سے باہر تھے … بھارت بھر میں تھے‘اتنے ہی چھوٹے لیڈر یہ جموں کشمیر میں تھے… جتنا بڑا سیاسی قد ان کا بھارت بھر میں تھا اتنا ہی چھوٹا ان کے اپنے گھر… جموںکشمیر میں تھا … ایسا اس لئے تھا کیوں کہ یہ جو کچھ بھی تھے … جو کچھ بھی ‘ کانگریس کی وجہ سے تھے… انہیں جو مقام ‘ جو رتبہ ‘ جو اسٹیٹس حاصل تھا وہ کانگریس کی وجہ سے حاصل تھا … اور ایک بار جب انہوں نے کانگریس کو چھوڑ دیا…توان کی حالت اُس پرندے جیسی ہو گئی جس کے پر کاٹ دئے گئے ہوں … اور بے چارہ پرندہ پھر بھی اڑنے … آسمانوں میں اڑنے کا خواب دیکھ رہا ہو… نہیں آزاد صاحب نہیں ‘آپ جو کچھ بھی تھے کانگریس کی وجہ سے تھے… کانگریس آپ کی وجہ سے نہیں تھی… آپ کانگریس کی وجہ سے تھے… لیکن …لیکن… یہ ایک چھوٹی سی بات آپ کی سمجھ میں نہیں آئی … البتہ یقین اب آگئی ہو گی اور سو فیصد آگئی ہوگی… لیکن صاحب اب دیر نہیں بلکہ بہت دیر ہو گئی ہے۔ ہے نا؟
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں کشمیر کے نوجوانوں کو مواقع فراہم کرنے کیلئے فارمیسی ترمیمی بل لوک سبھا میں منظور

Next Post

کشمیر کے سیاسی قبیلوں کا ماضی اور حال

ہارون رشید شاہ

ہارون رشید شاہ

Related Posts

سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
سچ تو یہ ہے

ڈونالڈ ٹرمپ !

2025-05-13
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
سچ تو یہ ہے

ان سے سچ بولا نہیں جائیگا

2025-05-10
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
سچ تو یہ ہے

آپریشن سندور!

2025-05-08
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
سچ تو یہ ہے

اقوام متحدہ: انسانیت کا دشمن ادارہ

2025-05-06
سچ تو یہ ہے

شرماجی قائد ثانی سے خوش… لیکن!

2025-05-04
سچ تو یہ ہے

پاکستانی میڈیا: کہ شرم تم کو مگر نہیں آتی !

2025-05-02
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
سچ تو یہ ہے

واضح جھکاؤ

2025-05-01
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
سچ تو یہ ہے

یہ بھی تو خود کشی ہی ہے !

2025-04-30
Next Post
آگ سے متاثرین کی امداد

کشمیر کے سیاسی قبیلوں کا ماضی اور حال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.