ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

جب خواتین خوشحال ہوتی ہیں تو دنیا خوشحال ہوتی ہے : مودی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-03
in قومی خبریں
A A
۲۲؍اکتوبر سے روز گار میلہ ‘۱۰ لاکھ نوکریاں فراہم ہوں گی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

نئی دہلی//وزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کو خواتین سے مالیات اور عالمی منڈیوں اور سپلائی چین تک رسائی حاصل کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ جب خواتین خوشحال ہوتی ہیں، دنیا خوشحال ہوتی ہے ۔
گجرات کے گاندھی نگر میں ‘خواتین کو بااختیار بنانے پر جی-20 وزارتی کانفرنس’ سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر مودی نے ایک برابری کا پلیٹ فارم بنانے کی ضرورت پر زور دیا جہاں کامیابی حاصل کرنے والی خواتین رول ماڈل بنیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ان رکاوٹوں کو دور کیا جانا چاہیے جو عالمی ویلیو چینز اور سستی مالیات تک ان کی رسائی کو روکتی ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ خواتین کی دیکھ بھال اور گھریلو کام کے بوجھ کو ایک ہی وقت میں صحیح طور پر سمجھا جانا چاہئے ۔
انہوں نے کہا کہ ہندوستان کی جی-20 کی سربراہی میں ‘خواتین کو بااختیار بنانے ‘ پر ایک نیا ورکنگ گروپ قائم کیا جا رہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ جب خواتین خوشحال ہوتی ہیں تو دنیا خوشحال ہوتی ہے ۔ ان کی معاشی بااختیاریت ترقی کو آگے بڑھاتی ہے اور تعلیم تک ان کی رسائی عالمی ترقی کو آگے بڑھاتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ان کی قیادت شمولیت کو فروغ دیتی ہے اور ان کی آواز مثبت تبدیلی کی تحریک دیتی ہے ۔
وزیر اعظم نے دیہی زرعی گھرانوں میں ریڑھ کی ہڈی اور چھوٹے تاجروں اور دکانداروں کے طور پر خواتین کے کردار کو اجاگر کیا۔ انہوں نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلیوں کے جدید حل کی کلید خواتین کے پاس ہے ۔
ہندوستان میں خواتین کاروباریوں کے کردار پر زور دیتے ہوئے مسٹر مودی نے کہا کہ خواتین کاروباری خواتین عالمی معیشت میں اہم شراکت دار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دہائیوں پہلے ، 1959 میں سات گجراتی خواتین نے ممبئی میں ایک ساتھ مل کر ایک تاریخی تعاون پر مبنی تحریک – شری مہیلا گریہا ادیوگ کی تشکیل کی، جس نے لاکھوں خواتین اور ان کے کنبوں کی زندگیوں کو بدل دیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

‘ہندوستان خلائی شعبے میں سرفہرست پانچ ممالک میں شامل’

Next Post

نیجر سے امریکی شہریوں کے انخلاء کا کوئی فیصلہ نہیں کیا: جان کربی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
Next Post
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ

نیجر سے امریکی شہریوں کے انخلاء کا کوئی فیصلہ نہیں کیا: جان کربی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.