اتوار, جولائی 6, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

بارہمولہ میں لشکر طیبہ سے وابستہ۲ہائی برڈ جنگجو گرفتار، اسلحہ و گولہ بارد بر آمد:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-02
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۲اگست

جموں کشمیر پولیس نے شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے آزاد گنج علاقے میں لشکر طیبہ سے وابستہ۲ہائی برڈ جنگجوﺅں کو گرفتار کرکے ان کی تحویل سے اسلحہ و گولہ بارود بر آمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔

متعلقہ

جھلستی دھوپ سے سابقہ ریکارڈ پگھل رہے ہیں

’مودی کی رہنمائی میں جموں کشمیر ترقی کی راہ پر گامزن‘

ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے بتایا کہ بارہمولہ ٹاﺅن میں جنگجوﺅں، جو غالباً ٹاﺅن میں یوم آزادی کے پیش نظر جنگجویانہ کارروائیاں انجام دینے کے طاق میں تھے ، کی نقل و حمل کے متعلق مصدقہ اطلاع موصول ہونے پر بارہمولہ پولیس، فوج کی 46 آر آر اور سی آر پی ایف کی 53 بٹالین کی ایک مشترکہ ٹیم نے بارہمولہ کے آزاد گنج میں ایک ناکہ لگا دیا۔

ترجمان نے کہا کہ اس دوران دو مشکوک افراد جو آزاد گنج کی طرف آ رہے تھے ، نے ناکہ پارٹی کو دیکھتے ہی فرار ہونے کی کوشش کی تاہم ان کو دھر لیا گیا۔

ان کا کہنا تھا کہ تلاشی کے دوران گرفتار شدگان کی تحویل سے ایک پستول، ایک پستول میگزین‘۴پستول گولیاں اور ایک گرینیڈ بر آمد کیا گیا جس کے بعد دونوں کو گرفتار کیا گیا۔

بیان میں گرفتار شدگان کی شناخت فیصل مجید گنائی ولد عبدالمجید ساکن بنگلاﺅ باغ بارہمولہ اور نور الکامران گنائی ولد محمد اکبر گنائی ساکن باغ اسلام اولڈ ٹاﺅن بارہمولہ کے بطور کی گئی ہے ۔

پولیس بیان میں کہا گیا کہ ابتدائی تحقیقات کے دوران یہ بات سامنے آئی کہ دونوں ہائی برڈ جنگجو ہیں جو لشکر طیبہ سے وابستہ ہیں اورانہوں نے یوم آزادی کے پیش نظر بارہمولہ ٹاﺅن میں جنگجویانہ کارروائیاں انجام دینے کےلئے اسلحہ و گولہ بارود جمع کیا تھا۔

پولیس نے اس سلسلے میں متعلقہ دفعات کے تحت بارہمولہ پولیس اسٹیشن میں ایک کیس درج کیا ہے ۔

 

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’کشمیر کا ماحول پر امن ہے‘:جموں کشمیر میںامسال۲۷ء۱ کروڑ سیاح آئے: ایل جی سنہا

Next Post

جموں وکشمیر کے لوگ سپریم کورٹ کی طرف دیکھ رہے ہیں:عمر عبداللہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

۲ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ:سرینگر کاگرم ترین دن
ٹاپ سٹوری

جھلستی دھوپ سے سابقہ ریکارڈ پگھل رہے ہیں

2025-07-06
تازہ تریں

’مودی کی رہنمائی میں جموں کشمیر ترقی کی راہ پر گامزن‘

2025-07-06
’عام آدمی کو تحفظ کا احساس دلانا ہماری ترجیح ہو نی چاہئے ‘
تازہ تریں

رام بن میں سڑک حادثہ‘۳۵ یاتری زخمی ‘یاتریوں کی حفاظت کویقینی بنایا جائے :سنہا

2025-07-06
مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو
تازہ تریں

حج۲۰۲۶: درخواستیں اگلے ہفتے سے شروع ہوں گی:رجیجو

2025-07-05
’ملک بھر سے لوگ آئیں اور کشمیر کو دیکھیں‘
ٹاپ سٹوری

’ملک بھر سے لوگ آئیں اور کشمیر کو دیکھیں‘

2025-07-05
۲ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ:سرینگر کاگرم ترین دن
تازہ تریں

شدید گرمی کی لہر:ماہرینِ صحت کی احتیاطی تدابیر اپنانے کی اپیل

2025-07-05
سرینگر میں تین سالہ لڑکے کو غرقاب ہونے سے بچایا گیا
تازہ تریں

بانڈی پورہ اور سرینگر میں نہانے کے دوران دو نوجوان غرقاب‘ لاشیں بازیاب

2025-07-05
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
تازہ تریں

ترال میں دو ملی ٹینٹ معاونین گرفتار، دھماکہ خیز مواد برآمد

2025-07-04
Next Post
مہاراشٹراسیاسی بحران:ممبران کی خرید و فروخت کوئی نئی بات نہیں :عمر

جموں وکشمیر کے لوگ سپریم کورٹ کی طرف دیکھ رہے ہیں:عمر عبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.