منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

یوم آزادی:جھیل ڈل میں ترنگا ریلی کا اہتمام

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-02
in مقامی خبریں
A A
یوم آزادی:جھیل ڈل میں ترنگا ریلی کا اہتمام

SRINAGAR, AUG 1 (UNI):- The Salute Tiranga Organization (STO) organized Tiranga rally at Dal Lake in Srinagar on Tuesday. UNI PHOTO-79U

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

سرینگر//
جھیل ڈل میں منگل کے روز ترنگا ریلی کا اہتمام ہوا جس میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔
اطلاعات کے مطابق منگل کے روز سلوٹ سنگٹھن نامی غیر سیاسی تنظیم کی جانب سے جھیل ڈل میں سلوٹ ترنگا ریلی کا اہتمام کیا ۔
معلوم ہوا ہے کہ ترنگا ریلی کشتیوں کے ذریعے نکالی گئی اوربعد ازاں ریلی ایس کے آئی سی سی میں اختتام پذیر ہوئی۔
سلوٹ سنگٹھن کے عہدیدار سمپت سارسوت نے نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران بتایا کہ۱۵؍اگست کے پیش نظر پورے جموں وکشمیر میں اس طرح کی ریلیوں کا اہتمام ہو رہا ہے ۔انہوں نے بتایا کہ ہمارا مقصد نوجوانوں کو ایک پلیٹ فارم فراہم کرنا ہے تاکہ ان کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل ہو سکے ۔
سارسوت کے مطابق اس ترنگا ریلی میں مقامی لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے بھی شرکت کی۔انہوں نے مزید بتایا کہ نوجوانوں کے مسائل حل کرنے کی خاطر تنظیم کام کر رہی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں کشمیر میںدہشت گردی کم ہو ئی ہے‘ ختم نہیں :دلباغ

Next Post

ایس آئی یو نے کپواڑہ میں ملی ٹینٹ کی جائیداد قرق کردی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ
اہم ترین

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ

2026-08-28
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
Next Post
دہشت گردوں کو پناہ ‘ککر ناگ میںجنگجوؤں کے معاون کا مکان قرق

ایس آئی یو نے کپواڑہ میں ملی ٹینٹ کی جائیداد قرق کردی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.