منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ٹٹو گراؤنڈ کی۱۳۹؍ایکڑ اراضی کو سیاحتی مقامصد کیلئے استعمال کیا جائیگا

وزارت دفاع کا جموں کشمیر حکومت کے ذریعے وزارت داخلہ کے ساتھ مفاہمت نامے پر دستخط

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-01
in اہم ترین
A A
ٹٹو گراؤنڈ کی۱۳۹؍ایکڑ اراضی کو سیاحتی مقامصد کیلئے استعمال کیا جائیگا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

سرینگر//
وزارت دفاع نے وزارت داخلہ کے ساتھ جموں و کشمیر کی حکومت کے ذریعے ٹیٹو گراؤنڈ میں واقع۰۴ء۱۳۹؍ ایکڑ دفاعی اراضی کو وزارت داخلہ کو سیاحت اور دیگر شعبوں کے فروغ کیلئے منتقل کرنے کیلئے ایک مفاہمت نامے پر دستخط کیے ہیں۔
لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے راج بھون میں مفاہمت نامے پر دستخط کی تقریب کی صدارت کی۔
وزارت دفاع کی نمائندگی مقامی ملٹری اتھارٹی آف ٹیٹو گراؤنڈ گیریڑن اور ڈیفنس اسٹیٹ آفیسر کشمیر سرکل سری نگر کے ذریعے کی گئی۔ وزارت دفاع یہ اراضی ۱۲۰دن کے اندر حوالے کر یگی۔
لیفٹیننٹ گورنر نے اس مفاہمت نامے کو جموں و کشمیر میں سیاحت کی ایک بڑی جگہ کو ترقی دینے کا ایک اہم موقع قرار دیا۔
فوج کے تعاون کے لیے اس کی تعریف کرتے ہوئے لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ انتظامیہ اور سیکورٹی فورسز لوگوں کی فلاح و بہبود کے لیے وقف ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہم ایم او یو کی تمام شرائط کو پورا کرنے اور سیاحت اور دیگر متعلقہ سرگرمیوں کو اس طرح ترقی دینے کے لیے دیانتدارانہ کوششیں کریں گے کہ وادی کشمیر کا دورہ کرنے والے سیاحوں کو ٹیٹو گراؤنڈ سب سے زیادہ پرکشش مقامات میں سے ایک کے طور پر معلوم ہو۔
لیفٹیننٹ گورنر نے اعلیٰ فوجی افسران کے ساتھ شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ’میرا مٹی میرا دیش‘ مہم اور یوم آزادی کی تقریبات کی تیاریوں پر بھی تبادلہ خیال کیا۔
جی او سی ۱۵ویںکورلیفٹیننٹ جنرل راجیو گھئی‘ ، لیفٹیننٹ گورنر کے پرنسپل سکریٹری‘ڈاکٹر مندیپ کمار بھنڈاری‘ اے ڈی جی پی کشمیر وجے کمار،‘ڈویڑنل کمشنر کشمیر؛ وجے بیدھوری کے علاوہ فوج اور انتظامیہ کے سینئر افسران موجود تھے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نارکو ٹیرر کیس :کشتواڑ میں مسلسل تیرے روز بھی چھاپے جاری

Next Post

’امن قائم کرنے میں یقین رکھتے ہیں‘:چار برسوں میںمیں یو ٹی کی تبدیلی غیر معمولی رہی ہے :سنہا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post

’امن قائم کرنے میں یقین رکھتے ہیں‘:چار برسوں میںمیں یو ٹی کی تبدیلی غیر معمولی رہی ہے :سنہا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.