پیر, مئی 12, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

نارکو ٹیرر کیس :کشتواڑ میں مسلسل تیرے روز بھی چھاپے جاری

’ گرفتار رفیق لالہ کی نشاندہی پر ہی چھاپے ڈالے جا رہے ہیں‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-01
in اہم ترین
A A
وادی کشمیر کے مختلف اضلاع میں ایس آئی اے کے چھاپے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جموں صوبے میں پاکستانی شیلنگ سے سینئر افسر سمیت ۵ لوگوں کی موت

وزیر اعظم مودی کی اعلی مسلح افواج کی قیادت کے ساتھ میٹنگ راج ناتھ اور ڈوبھال بھی شریک

جموں//
اسٹیٹ انوسٹی گیشن ایجنسی (ایس آئی اے) کی جانب سے پونچھ ضلع میں تیسرے روز بھی چھاپہ ماری کا سلسلہ جاری ہے۔
اطلاعات کے مطابق نارکو ٹیرر کیس میں ملوث رفیق لالہ کی نشاندہی پر پونچھ میں پچھلے تین روز سے چھاپے ڈالے جا رہے ہیں۔
ذرائع نے بتایا کہ پیر کے روز بھی ایس آئی اے کی ٹیم نے پونچھ کے کئی مقامات پر چھاپے مارے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ رفیق لالہ نامی منشیات فروش کی نشاندہی پر ہی چھاپہ ماری کا سلسلہ جاری ہے۔
پیر کے روز رفیق لالہ اور محمد فاروق نامی دو منشیات فروشوں کو میڈیکل چیک اپ کیلئے ضلع ہسپتال لایا گیا۔
معلوم ہوا ہے کہ ایس آئی اے کی جانب سے مزید گرفتاریوں کو خار ج از امکان قرار نہیں دیا جارہا ہے۔
واضح رہے چند ماہ قبل رفیق لالہ کے گھر پر چھاپہ ماری کے دوران دو کروڑ ۳۰لاکھ ۷۴ ہزار روپے نقدی رقم، پندرہ ہزار یو ایس ڈالر، سات کلو ہیروئن، اسلحہ اور موبائل فون برآمد کیے گیے تھے۔ اس کے بعد پولیس کی جانب سے معاملہ درج کرکے رفیق لالہ کو حراست میں لیا گیا۔ بعد ازاں اس معاملہ کو سرکار نے ایس ائی اے کو سونپ دیا تھا۔
چند روز قبل ہی ایس ائی اے کی جانب سی رفیق لالہ کو جموں لے جایا گیا تھا۔سرکاری ذرائع کی جانب سے دی گئی جانکاری کے مطابق ایس ائی اے نے رفیق لالہ سے مخصوص جانکاری حاصل کرنے کے بعد اس کے ہمرہ اس کے گھر پہنچی تھی جہاں انہوں نے چھاپہ ماری کرکے ملزم سے اس معاملہ کے حوالے سے پوچھ گچھ کی۔
ذرائع کے مطابق خدشات ظاہر کیے جارہے تھے کہ شاید یہاں سے مزید کچھ سامان برآمد ہوسکتا ہے، کیونکہ رفیق لالہ نے چند مقامات کے حوالے سے جانکاری فراہم کی تھی جس کی بنیاد پر ایس ائی اے ٹیم نے رفیق لالہ کو اپنے ہمرہ لیکر اس کے گھر پہنچی اور وہاں چھان بین کی۔
بتادیں کہ کشمیر میں اس سے پہلے بھی متعدد مقامات پر مختلف مقدمات کے تحت قومی تحقیقاتی ایجنسی اور ریاستی تحقیقاتی ایجنسی کی جانب سے چھاپہ ماری کی گئی تھی اور اس دوران متعدد افراد کو گرفتار بھی کیا گیا جب کہ ٹیرر فنڈنگ کیس کے سلسلے میں مختلف افراد کی املاک کو ضبط بھی کیا گیا تھا۔ علاوہ ازیں ٹیرر فنڈنگ کیس کے سلسلے میں قومی تحقیقاتی ایجنسی کی جانب سے مختلف حریت پسند رہنماؤں کی املاک کو بھی وادی کشمیر کے مختلف علاقوں میں منسلک کیا گیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لاپتہ فوجی اہلکار کی تلاش دوسری روز بھی جاری‘ خواتین سمیت چھ افراد سے پوچھ تاچھ

Next Post

ٹٹو گراؤنڈ کی۱۳۹؍ایکڑ اراضی کو سیاحتی مقامصد کیلئے استعمال کیا جائیگا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں صوبے میں پاکستانی شیلنگ سے سینئر افسر سمیت ۵ لوگوں کی موت
اہم ترین

جموں صوبے میں پاکستانی شیلنگ سے سینئر افسر سمیت ۵ لوگوں کی موت

2025-05-10
وزیر اعظم مودی کی اعلی مسلح افواج کی قیادت کے ساتھ میٹنگ راج ناتھ اور ڈوبھال بھی شریک
اہم ترین

وزیر اعظم مودی کی اعلی مسلح افواج کی قیادت کے ساتھ میٹنگ راج ناتھ اور ڈوبھال بھی شریک

2025-05-10
’سرینگر ہوائی اڈے پر معمول کا رش پنڈتوں کا اخراج کا دعویٰ صحیح نہیں ‘
اہم ترین

سرینگر‘جموں سمیت۲۴ہوائی اڈے۱۵مئی تک بند رہیں گے 

2025-05-10
بھارت نے چین کے ساتھ سرحدی تنازع میں تیسرے فریق کا رول مسترد کیا
اہم ترین

’پاکستان کی اشتعال انگیزیاں جاری ‘

2025-05-10
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
اہم ترین

ہند پاک کشیدگی:امریکہ مداخلت نہیں کرے گا :وینس

2025-05-10
پاکستان کشیدگی کو کم کرنے پر توجہ دے :وزیر اعلیٰ
اہم ترین

پاکستان کشیدگی کو کم کرنے پر توجہ دے‘ورنہ اسی کو نقصان ہو گا :وزیر اعلیٰ

2025-05-10
جموں میں دھماکوں کی آوازوں سے خوف و ہراس، فضاء میں مشتبہ سرگرمیاں
اہم ترین

جموں میں دھماکوں کی آوازوں سے خوف و ہراس، فضاء میں مشتبہ سرگرمیاں

2025-05-10
بی ایس ایف نے بچے کو پاکستان رینجرز کو سونپ دیا
اہم ترین

سانبہ میں دراندازی کی کوشش ناکام‘سات دہشت گرد ہلاک:بی ایس ایف

2025-05-10
Next Post
ٹٹو گراؤنڈ کی۱۳۹؍ایکڑ اراضی کو سیاحتی مقامصد کیلئے استعمال کیا جائیگا

ٹٹو گراؤنڈ کی۱۳۹؍ایکڑ اراضی کو سیاحتی مقامصد کیلئے استعمال کیا جائیگا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.