منگل, ستمبر 15, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

عرفان پٹھان ایک ٹوئٹ کے بعد پھر سرخیوں میں، Social Media پر صارفین نے کر رہے ہیں تبصرہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-28
in کھیل
A A
شریئس ائیر کی کپتانی میں کولکاتہ کا مستقبل روشن: عرفان پٹھان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم نے محسن نقوی سے ایشیا کپ کی ٹرافی لینے سے انکار کیا

ٹیرو انڈیا نے ہندوستان میں موئے تھائی کا آغاز کیا

نئی دہلی: سابق ہندوستانی آل راونڈر عرفان پٹھان سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتے ہیں۔ وہ اکثر کرکٹ سے متعلق باتوں کو تو ٹوئٹ کرتے ہی ہیں، کئی بار ملک میں کچھ معاملوں پر بھی اپنی رائے رکھتے ہیں۔ انہوں نے ایک ٹوئٹ کے ذریعہ ملک کو خاص پیغام دیا ہے۔ عرفان پٹھان نے تازہ ٹوئٹ میں حب الوطنی کا پیغام دیا ہے۔ انہوں نے اپنے ٹوئٹر اکاونٹ پر دو تصاویر شیئر کی ہیں۔ دونوں تصاویر میں ایک طرف جہاں قومی پرچم دکھائی دے رہا ہے۔
وہیں دوسری طرف انہوں نے اپنے والد کی شخصیت کو بھی قابل احترام ظاہر کیا ہے۔ اس تصویر میں عرفان پٹھان کے ساتھ یوسف پٹھان بھی ہیں اور ساتھ میں بچے بھی موجود ہیں۔ عرفان پٹھان کے اس ٹوئٹ پر لوگ ان کی تعریف بھی کر رہے ہیں، وہیں کچھ لوگ اس پر بھی ان کی تنقید کر رہے ہیں۔
ہندوستانی کرکٹر عرفان پٹھان نے اس سے قبل بھی سرخیوں میں تھے، جب انہوں نے ایک ٹوئٹ کے ذریعہ ہندوستان کو خوبصورت قرار دیا تھا۔ تاہم ان کے ساتھی کرکٹر رہے امت مشرا نے ان کے ٹوئٹ پر ایسا جواب دیا، جس سے وہ ٹرول ہوگئے۔ حالانکہ عرفان پٹھان کا ٹوئٹ مکمل نہیں تھا، جس کی وجہ سے امت مشرا کو تنقید کرنے کا موقع مل گیا۔ عرفان پٹھان نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا تھا ’میرا ملک، میرا خوبصورت ملک، اس کے پاس دنیا کا عظیم ملک بننے کی قابلیت ہیں لیکن…‘ عرفان پٹھان کے ٹوئٹ سے یہ مطلب نکالا گیا تھا کہ ہندوستانی ترقی کرے گا، مگر آئین پر عمل کرتے ہوئے ہی کرسکتا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پی ایس ایل میں واپسی، شاہد آفریدی نے حتمی اعلان کردیا

Next Post

انگلینڈ کو ملا نیا ٹسٹ کپتان، ہندوستان کو عالمی چمپئن بنانے والا عظیم کھلاڑی بنے گا کوچ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم نے محسن نقوی سے ایشیا کپ کی ٹرافی لینے سے انکار کیا
کھیل

ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم نے محسن نقوی سے ایشیا کپ کی ٹرافی لینے سے انکار کیا

2026-09-15
ٹیرو انڈیا نے ہندوستان میں موئے تھائی کا آغاز کیا
کھیل

ٹیرو انڈیا نے ہندوستان میں موئے تھائی کا آغاز کیا

2026-09-15
کھیل

الیگزینڈر زویریو بنے یو ایس اوپن کے نئے بادشاہ

2026-09-15
کھیل

نقوی سے ٹرافی نہ لینے کے فیصلے کی اطلاع اے سی سی کو پہلے ہی دے دی گئی تھی: دیوجیت سیکیا

2026-09-15
کھیل

ٹیم کی فیلڈنگ میں بہتری کی گنجائش ہے: مجمدار

2026-09-15
ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی
کھیل

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

2026-09-13
رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب
کھیل

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

2026-09-13
کھیل

دباؤ میں میری بہترین کارکردگی سامنے آتی ہے: ایشان کشن

2026-09-13
Next Post
بین اسٹوکس گھٹنے کی انجری کے باعث ایک ماہ کے لیے کرکٹ سے باہر

انگلینڈ کو ملا نیا ٹسٹ کپتان، ہندوستان کو عالمی چمپئن بنانے والا عظیم کھلاڑی بنے گا کوچ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.