منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سرینگر اور جموں میونسپل کارپوریشنوں کے انتخابات

انتخابی فہرستوں کی خصوصی سمری نظر ثانی کی ہدایت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-29
in مقامی خبریں
A A
پاکستان زیر قبضہ کشمیر کیلئے مختص اسمبلی نشستوں کو غیر منجمد کرنے کا اختیار مرکز کوہے:کمیشن
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

سرینگر//
چیف الیکٹورل آفیسر، جموں و کشمیر کی ہدایت کے مطابق یکم جولائی سے سرینگر اور جموں میونسپل کارپوریشنوں کے تمام وارڈوں میں منگل (یکم اگست ۲۰۲۳) سے انتخابی فہرستوں کی خصوصی سمری نظر ثانی کی جا رہی ہے۔
دونوں کارپوریشنز کی مدت نومبر ۲۰۲۳ میں ختم ہونے والی ہے۔ دونوں اداروں کیلئے انتخابات ستمبر‘اکتوبر ۲۰۱۸ میں ہوئے تھے۔
ی ای او، جے اینڈ کے، پانڈورنگ پول کی طرف سے جاری کردہ ایک حکم نامہ میں کہا گیا ہے’’جبکہ، جموںکشمیر میونسپل کارپوریشن (انتخابات) کے قواعد۲۰۰۳کے قاعدہ ۱۲کے مطابق‘انتخابی فہرستوں کو کارپوریشنوں کے ہر عام انتخابات کے انعقاد سے پہلے یا کسی بھی وارڈ کے لیے یا کسی ایک کے لیے مقررہ طریقے سے نظرثانی کرنا ضروری ہے۔اس طرح کے وارڈ میں ایک کیجول اسامی کو پْر کرنے کے لیے انتخاب؛ جبکہ، ان کارپوریشنوں کے لیے میونسپل انتخابی فہرستوں پر نظر ثانی/اپ ڈیٹ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے حوالے سے یکم جولائی ۲۰۲۳کو کوالیفائنگ کی تاریخ ہے‘‘۔
حکم نامے کے مطابق مسودہ انتخابی فہرستوں کی اشاعت کی تاریخ یکم اگست۲۰۲۳ مقرر کی گئی ہے۔ دعوے اور اعتراضات داخل کرنے کی مدت یکم اگست سے۱۳؍اگست تک ہوگی۔ انتخابی فہرستوں کی حتمی اشاعت۲۵؍ اگست مقرر کی گئی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

محمد بن سلمان اور جیک سلیوان کا جدہ میں تزویراتی تعلقات پر تبادلہ خیال

Next Post

سکھوں کیلئے دو نشستیں مخصوص رکھی جائیں :جی پی سی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ
اہم ترین

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ

2026-08-28
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
Next Post
مسلح افواج کے اہلکاروں کو جموں و کشمیر، لداخ میں گرفتاریوں سے تحفظ فراہم

سکھوں کیلئے دو نشستیں مخصوص رکھی جائیں :جی پی سی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.