جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

نوراتری کی وجہ سے ایک دن قبل ہندوستان وپاکستان کا میچ ہو سکتاہے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-27
in کھیل
A A
بھارتی اور پاکستانی کھلاڑیوں کے معاوضوں میں زمین آسمان کا فرق
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

ممبئی//ہندوستان اور پاکستان کے درمیان احمد آباد کے نریندرمودی اسٹیڈیم میں 15اکتوبر کو منعقد ہونے والا ون ڈے ورلڈ کپ کا مقابلہ ایک روز قبل ،14اکتوبر کو منعقد کیا جا سکتا ہے۔
کرک بزکی طرف سے بدھ کو جاری ایک رپورٹ کے مطابق، احمد آباد پولیس نے انڈین کرکٹ کنٹرول بورڈ(بی سی سی آئی) سے کہا ہے کہ 15اکتوبر کو نوراتری کا پہلا دن ہونے کی وجہ سے وہ ہندوستان پاکستان میچ میں سیکیورٹی نہیں فراہم کر سکے گی ۔
رپورٹ کے مطابق، بی سی سی آئی اب نئے متبادل تلاش کر رہا ہے اور اس کے تحت سخت حریف کے درمیان مقابلہ14اکتوبر کو بھی منعقد ہو سکتا ہے۔
یہ منصوبہ حالانکہ پاکستان کے لئے ناقابل قبول ہو سکتاہے کیونکہ اسے 12اکتوبرکو سری لنکا کے ساتھ کھیلنا ہے۔ حیدر آباد میں سری لنکا کا سامنا کرنے کے 48گھنٹے بعد احمد آباد میںہندوستان سے مقابلہ کرنا پاکستان کے لئے مشکل ہو سکتا ہے۔
اس کے علاوہ 14اکتوبر کو چنئی میںنیوزی لینڈ بنام بنگلہ دیش (صبح 10:30بجے سے شروع) اور نئی دہلی میں انگلینڈ بنا م افغانستان (دوپہر دو بجے سے شروع ) سمیت دو اورمیچ متعین ہیں ۔ اسی دن ہندوستان کے ساتھ تیسرا میچ جوڑنے سے براڈ کاسٹر اور منتظمین کے لئے تشویش پیدا ہو سکتی ہے۔
رپورٹ کے مطابق ، بی سی سی آئی نے تمام انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) یا پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) سے کوئی رسمی بات چیت نہیں کی جا سکتی ہے۔ نئی دہلی میں جمعرات کو ہونے والے میزبان فیڈریشنوں کی میٹنگ میں کوئی نہ کوئی حل نکالا جا سکتا ہے ۔
ون ڈے ورلڈ کپ پانچ اکتوبر سے احمد آباد میں شروع ہوکر19نومبر کو احمد آباد میں ہی مکمل ہوگا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کولمبو ٹیسٹ، پاکستان کو سری لنکا کیخلاف 397 رنز کی برتری

Next Post

آل انڈیا سروسز کا مقصد ملک کی اقتصادی ترقی کے ساتھ ساتھ سیول سروس خدمات کو یقینی بنانا ہے : لوک سبھا اسپیکر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل
کھیل

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

2026-09-11
مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں
کھیل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

2026-09-11
ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن
کھیل

ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن

2026-09-11
کھیل

بمراہ فٹ، ہرشیت کی جگہ یش ٹھاکر ہندوستانی ٹی-20 ٹیم میں شامل

2026-09-11
کھیل

پاکستان انڈر 19 ٹیم کو پناہ گزین سمجھ کر انگلینڈ میں احتجاج

2026-09-11
کھیل

میرا آندریوا کو شکست دے کر کوکو گاف یو ایس اوپن کے سیمی فائنل میں

2026-09-11
فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
Next Post
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر

آل انڈیا سروسز کا مقصد ملک کی اقتصادی ترقی کے ساتھ ساتھ سیول سروس خدمات کو یقینی بنانا ہے : لوک سبھا اسپیکر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.