جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

لوک سبھا میں تعطل ختم کرنے کے لیے اسپیکر کی آل پارٹی میٹنگ بے نتیجہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-26
in قومی خبریں
A A
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

نئی دہلی//لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے منی پور میں خواتین کی ہراسانی کے واقعہ پر لوک سبھا میں جاری تعطل کو ختم کرنے کے مقصد سے آج ایوان میں موجود تمام پارٹیوں کے لیڈروں کی میٹنگ بلائی، لیکن اس میں کوئی حل نہیں نکل سکا۔
لوک سبھا کی کارروائی صبح 11 بجے شروع ہونے پر جیسے ہی وقفہ سوالات شروع ہوا، اپوزیشن کے ارکان نے ہنگامہ کر تے ہوئے اپنی کرسیوں کے سامنے آ کر نعرے بازی شروع کر دی۔ اسپیکر نے وقفہ سوالات کی کارروائی چلانے کی کوشش کی لیکن اپوزیشن ارکان نے ہنگامہ جاری رکھا۔ جس کے بعد ایوان کی کارروائی دوپہر 2 بجے تک ملتوی کر دی گئی۔
لوک سبھا کے اسپیکر نے 12 بجے اپنے چیمبر میں ایوان میں موجود پارٹیوں کے قائدین کی میٹنگ بلائی اور سب سے اپیل کی کہ وہ تعطل کو ختم کرکے ایوان کو چلائیں۔ لیکن اپوزیشن پارٹیاں اس بات پر بضد رہیں کہ منی پور کے معاملے پر وزیر اعظم نریندر مودی کا بیان ایوان کے اندر دیا جائے ۔ حکمراں پارٹی نے کہا کہ حکومت منی پور کے مسئلے پر بات چیت کے لیے تیار ہے اور ہر مسئلے اور سوال کا تفصیل سے جواب دینا چاہتی ہے ، لیکن اپوزیشن سیاسی فائدے کے لیے اس معاملے کو اٹھا رہی ہے اور بحث سے بھاگ رہی ہے ۔
اجلاس میں شریک ایک پارٹی کے لیڈر نے بتایا کہ کل جماعتی میٹنگ میں ایک تجویز یہ بھی آئی کہ جب ایوان میں بحث شروع ہو تو وزیراعظم مناسب وقت پر مداخلت کرکے اپنی بات کہیں۔ آخر انہوں نے ایوان کے باہر تو بیان دیا ہی ہے ۔ لیکن اس پر بھی کوئی یقین دہانی نہیں کرائی گئی۔
یہ میٹنگ تقریباً آدھا گھنٹہ تک جاری رہی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

عدالت نے محکمہ تعلیم پر جرمانہ عائد کیا

Next Post

مودی جمعرات سے راجستھان اور گجرات کے دو روزہ دورے پر جائیں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
Next Post
۲۲؍اکتوبر سے روز گار میلہ ‘۱۰ لاکھ نوکریاں فراہم ہوں گی

مودی جمعرات سے راجستھان اور گجرات کے دو روزہ دورے پر جائیں گے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.